Cute girlz
اسلام علیکم!
میرا نام ارسہ عامر ہے اور میں گھر بیٹھے آن?
24/03/2023
آئیے عید کی شاپنگ fashion collection سے کریں بالکل مناسب قیمت پر ھر قسم کے کپڑے جوتے بیگ جیولری وغیرہ صرف دو سو روپے ڈیلوری چارجز بھر کر پورے پاکستان میں ڈیلوری کی سہولت موجود ھے ♥️
کل گروپ میں فینسی آئٹم لگائیں جائیں گے جلدی سے آپ ھمارا پیج جوائن کرلیں 🖇️ 🛍️🛍️
Fashion collection WhatsApp Group Invite
پہلے ایک روپیہ نے مایوس کیا، پھر خوش
ایک شاگرد نے اپنے استاد سے پوچھا: استاد جی! یہ آخرت میں حساب کتاب کیسے ہوگا۔؟
استاد نے ذرا سا توقف کیا، پھر اپنی جگہ سے اُٹھے اور سارے شاگردوں میں کچھ پیسے بانٹے۔انہوں نے پہلے لڑکے کو سو درہم، دوسرے کو پچھتر، تیسرے کو ساٹھ، چوتھے کو پچاس، پانچویں کو پچیس، چھٹے کو دس، ساتویں کو پانچ، اور جس لڑکے نے سوال پوچھا تھا اسے فقط ایک درہم دیا۔
سوال کرنے والے لڑکے کو استاد کی اس تقسیم پر اپنی توہین محسوس ہو رہی تھی کہ استاد نے مجھے سب سے کمتر کیونکر جانا؟
اس کے بعد استاد نے کہا: سب لڑکوں کی چھٹی، تم سب لوگ جا کر ان پیسوں کو پورا پورا خرچ کرو، اب ہماری ملاقات ہفتے والے دن بستی کے نانبائی کے تنور پر ہوگی
ہفتے والے دن سارے طالبعلم نانبائی کے تنور پر پہنچ گئے، جہاں استاد پہلے سے ہی موجود سب کا انتظار کر رہے تھے۔ سب لڑکوں کے آ جانے کے بعد استاد نے انہیں بتایا کہ تم میں سے ہر ایک اس تنور پر چڑھ کر اپنے اپنے پیسوں کو کہاں خرچ کیا ہے اس کا حساب مجھے دے گا۔
پہلے والے لڑکا، جسے ایک سو درہم ملے تھے دہکتے تنور پر چڑھا اور تنور سے نکلتے شعلوں کی تپش اور گرم منڈیر کی حدت سے پریشان ایک پیر رکھتا اور دوسرا اٹھاتا، اور یوں خرچ کیئے ہوئے پیسوں کو یاد کرتا اور بتاتا کہ: پانچ کا گڑ لیا تھا، دس کی چائے، بیس کے انگور، پاچ درہم کی روٹیاں۔۔۔۔ اور اسی طرح باقی کے خرچے۔
لڑکے کے پاؤں حدت سے جل رہے تھے تو باقی کا جسم تنور سے نکلتے شعلوں سے جھلس رہا تھا حتیٰ کہ اتنی سی دیر میں اسے پیاس بھی لگ گئی تھی اور الفاظ بھی لڑکھڑانا شروع ہوگئے تھے۔ بمشکل حساب دیکر نیچے اترا۔
اس کے بعد دوسرا لڑکا، پھر تیسرا اور پھر اسی طرح باقی لڑکوں سے مشکل سے حساب دیا، حتی کہ اس لڑکے کی باری آن پہنچی جسے ایک درہم ملا تھا۔ استاد نے اسے بھی کہا کہ تم بھی تنور پر چھڑھ جاؤ اور اپنا حساب دو۔ لڑکا جلدی سے تنور پر چڑھا، بغیر کسی توقف کے بولا کہ میں نے ایک درہم کی گھر کیلئے دھنیا کی گڈی خریدی تھی، اور ساتھ ہی مسکراتا ہوا نیچے اتر کر استاد کے سامنے جا کر کھڑا ہو گیا، جبکہ باقی کے لڑکے ابھی تک نڈھال بیٹھے اپنے پیروں پر پانی ڈال ڈال کر ٹھنڈا کر رہے تھے۔
استاد نے سب لڑکوں کو متوجہ کر کے، خاص طور پر سوال کرنے والے لڑکے کو سناتے ہوئے کہا: بچو: یہ قیامت والے دن کے حساب کتاب کا ایک چھوٹا سا منظر نامہ تھا۔ ہر انسان کو جس قدر عطا کیا گیا اس کے برابر حساب ہوگا۔
ایک درہم والے لڑکے نے استاد کو محبت سے دیکھتے ہوئے کہا کہ: آپ نے جتنا کم مجھے دیا، اس پر اب مجھے رشک اور پیار آ رہا ہے۔ تاہم اللہ تبارک و تعالیٰ کی مثال تو بہت اعلٰی و ارفع ہے۔
۔
۔
اللّٰہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ ہم سب کو بغیر حساب و کتاب کے جنت میں داخل فرما آمین ثم آمین
08/09/2022
WhatsApp WhatsApp Messenger: More than 2 billion people in over 180 countries use WhatsApp to stay in touch with friends and family, anytime and anywhere. WhatsApp is free and offers simple, secure, reliable messaging and calling, available on phones all over the world.
05/09/2022
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ اگر آپ اپنی اسکن کو لیکر پریشان ھیں ۔۔یا جنکے بال بہت زیادہ گرتے ھیں سر کے اسطرح کا کوئی بھی مسئلہ ھے ۔۔تو پریشان ھونے کی ضرورت نہیں ہے
آپ لوگ اپنی age اور اسکن ٹائپ بتا کر ھر چیز خرید سکتے ہیں بغیر کسی سائڈ ایفکٹس کے اورجنل پروڈکٹس موجود ھیں
اور ھر مشورہ ماھر ڈاکٹرز سے لیا جاتا ھے پہر آپ کو چیز دی جاتی ھے
Orignal beauty collection❤️ WhatsApp Group Invite
01/08/2022
Sale Sale Sale 👇
1st to 12th August
👇💐🎁🎁💐
Hurry up for order
Come inbox
15/07/2022
https://chat.whatsapp.com/CU5rAEFreQG85u1Wkgw6uo
Bueaty collection ❤️ WhatsApp Group Invite
Bueaty is very important section of your skin so plz recover your skin...
And discuss with me your skin problems, I recommend you sensairly inshaallah ❤️
Description
✨Pleasantly scented intimate deodorant refreshes & protects intimate area from odour,
✨leaving refreshing sensation & weightless after-feel.
✨Infused with blackcurrant & lotus flower for their refreshing properties – especially suited for active women.
✨Infused with a prebiotic and lactic acid to help provide optimal pH balance, protection & health to the intimate microbiome.
✨Suitable for daily use or as often as needed, and during menstruation, pregnancy & breastfeeding.
✨Dermatologically & gynaecologically tested, biodegradable formulation.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Dera Ismail Khan
21119

09/09/2022