Tahir Khan Dotani

Tahir Khan Dotani

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Khan Dotani, Health/Beauty, zafarabad, .

Photos from Tahir Khan Dotani 's post 21/04/2026

اِک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو !
🫀

15/08/2025

جوائنٹ سیکٹری یوتھ وینگ طاہررفیق دوتانی صدر یوسی لھچرا چیرمین واسا نعمت للہ خان گنڈاہ پور صاحب ا14/8/2025کی ریلی کچھ کلیپس

07/08/2025

پانچ اگست 2025 خان صاحب کی رہائی کے لیے احتجاج کے ❤️موقع پر چند کلپس ڈی ائی خان سی ایم کے پی کے سردار علی امین خان گنڈاپور کہ کال پر چند دوستوں کے ساتھ اپنے ❤️یوتھ ٹیم کے ٹائیگروں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ❤️

24/06/2025

ہم کسی ایسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے جو عمران خان اور عوام کے مینڈیٹ کو ختم کرسکے، تاریخ میں پہلی مرتبہ گورنر نے بجٹ اجلاس کی سمری مسترد کی تاکہ فنانسل ایمرجنسی نافذ کی جائے اسی لیے عمران خان سے بھی ملاقات نہیں کروائی جارہی، علی امین گنڈاپور #

24/06/2025

خیبرپختونخوا کا مینڈیٹ بھی چوری کیا گیا اور یہاں عوامی حکومت بنی جو ان کی خواہشات کے خلاف تھی اس لیے روز اول سے حکومت کے خلاف سازشیں کی گئیں، صوبے کو دیوالیہ اور امن وامان کے حالات مخدوش کیے گئے تاہم ہم نے اپنی بہترین کارکردگی، نظم و ضبط، بچت اور گڈ گورننس سے صوبے کو مالی طور پر مستحکم کیا آج صوبہ خوددار اور خود مختار ہے، علی امین گنڈاپور #

24/06/2025

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف منظم ریاستی کارروائی کی گئی، تمام ادارے ایک ایجنڈے پر متحد دکھائی دیے، اور سیاسی کارکنوں و قیادت پر ظلم و جبر کی انتہا کر دی گئی۔

24/06/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر نگرانی "نشے سے پاک پشاور" مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے، جس کا مقصد پشاور کو منشیات سے پاک اور نوجوان نسل کو محفوظ بنانا ہے۔

19/06/2025

آج اے ٹی سی (ATC) عدالت آسلام آباد میں فخر پختونخوا وزیراعلی کے پی کے سردار علی امین خان گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری کے دوران سابقہ ضلعی صدر انصاف یوتھ ونگ حنان خان ناصر بھی سردار علی امین خان گنڈاپور کے ہمراہ موجود ✊♥️💚۔۔۔
فخر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور زندہ باد ✊🦅

Photos from Tahir Khan Dotani 's post 18/06/2025

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*
*پریس ریلیز*
مورخہ : 2025۔06۔17
*ڈی پی او ڈیرہ زخمی پولیس جوان کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے*
*زخمی جوان کو فراہم کردہ امداد و سہولیات کا جائزہ،صحت یابی کیلئے دعا بھی کی*
♦️ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ سجاد احمد صاحبزادہ نے آج ہونیوالے پولیس مقابلے کے دوران زخمی ہونیوالے پولیس اہلکار کی عیادت کیلئے ہسپتال پہنچ گئے جہاں انہوں نے زخمی جوان کی عیادت کی، اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر چن شاہ اور ہسپتال کے عملہ نے زخمی پولیس اہلکار کو فراہم کی جانیوالی طبی امداد و سہولیات بارے بتایا جس پر ڈی پی او ڈیرہ نے اطمینان کا اظہار کیا ۔ ڈی پی او ڈیرہ نے زخمی جوان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کرائی ۔
*ترجمان ڈیرہ اسماعیل خان پولیس*

17/06/2025

آج اڈیالہ جیل سے عمران خان کے پیغام پر وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا خصوصی ردعمل۔۔۔ انشاءاللہ پی ٹی ائی عمران خان کی سربراہی میں ایک اور متحد ہیں ۔۔۔

Website