ahsas ki dunya

ahsas ki dunya

Share

Love for humanity and All God created

29/11/2025

یار یہ کیسے جملے ہیں
میرے بچے کو اٹھا کر لے آئے ہیں
وہ دیہاڑی پر کام کرتا ہے، مجھے پتہ چلا تو میں نے دال کو تڑکا بھی نہیں لگایا وہیں پر چھوڑ کر آگئی ہوں ، مجھے بٹھا لو میرے بیٹے ہو چھوڑ دو اسکی تو عمر بھی کچھ نہیں ہے
یقین کریں یہ سب باتیں ایک ماں ہی کر سکتی ہے اس کی آواز میں جو لرزش ہے جو پریشانی ہے یہ ایک ماں ہی کی محبت ہو سکتی ہے
خدا ماؤں کو سلامتی دے
آمین

08/11/2025
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Dera Ismail Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Dera Ismail Khan