Jamia Moti Masjid
جامعہ موتی مسجد اہل سنت و جماعت حنفی بریلوی
04/01/2024
انشاءاللّٰہ تیسرا سالانہ درس قرآن و یوم صدیق اکبر رضہ مورخہ7 جنوری بروز اتوار بعداز نماز عشاء خصوصی بیان حضرت علامہ مولانا پیر حامد سرفراز آف سمندری جامعہ موتی مسجد محلہ شریف پورہ
22 جمادی الثانی یومِ وصال
خَلِیفہء اَول، سَیدنَا حضرت اَبوبکر صِدیق رَضِی اللّٰہ تَعٰالیٰ عَنہ✨♥️
اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے.
01/10/2023
استاد گرامی❤️
18/09/2023
عوام کا جم غفیر
18/09/2023
علامہ حافظ عدنان سیالوی
18/09/2023
کل رات نکالی گئی عظیم شان ریلی❤️💞
انشاءاللّٰہ آج رات بعد نماز عشاء جامعہ موتی مسجد سے ربیع الاول کی آمد کے حوالے سے ایک عظیم شان ریلی نکالی جاۓ گی.
سب بھائیوں سے شرکت کی اپیل ہے
07/09/2023
ہر جمعہ بعد نماز مغرب درس قرآن .
ذیر قیادت علامہ مولانا حافظ محمد عدنان سیالوی
ِ_تحفظ_ختمِ_نبوت_
*قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیے جانے کا تاریخ ساز دن 7ستمبر 1974*
فتح بابِ نبوت پہ بے حد درود
ختمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Website
Address
Faisalabad
37000
