Haroon Saeed

Haroon Saeed

Share

NEVER COMPARE YOUR SELF IN YOUR LIFE WITH ANYONE

10/10/2024

ان سے محبت والے یہ بات پڑھ کر مسکرا پڑیں گے😍🖤

16/09/2024

یا اللہ ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں نیک بنا دے

16/09/2024

یا اللہ اس ماہ مبارک کے صدقے ہمارے صغیرہ کبیرہ گناھوں کو معاف فرما اور ہم اپنے گناہوں سے توبہ کرتے ہیں ہماری توبہ قبول فرما اور ہمیں نیک کام کرنے کے توفیق عطا فرما آمین
جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک

12/09/2024
26/08/2024

میں نے کچھ وقت خاموش رہ کر دیکھا🙂
میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے😊

17/07/2024

اِک جھلک دیکھ لیں تجھے تو چلے جائیں گے 🙂
کون آیا ہے یہاں عمر بیتانے کے لیے🥲
اور میں نے خود کو دیوار پر کیا لکھ دیا ایک دن😏
بارشیں ہونے لگیں مجھ کو مٹانے کے لیے 🔥

16/07/2024

غلامانِ محمد جان دینے سے نہیں ڈرتے🔥
یہ سر کٹ جائے یا رہ جائے کچھ پرواہ نہیں کرتے🔥🔥

05/06/2024

اور اصل مزہ تو تب آتا ہے🥲
جب ہمیں سچ کا پتا ہو اور🤐
سامنے والا جھوٹ بول رہا ہو🤨

05/05/2024

کتاب سادہ رہے گی کب تک، کبھی تو آغازِ باب ہوگا😀

جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی، کبھی تو انکا حساب ہوگا🔥

19/04/2024

اور ہم تو سادہ سے لوگ ہیں🙂
ہم سے تھوڑا فاصلہ ہی رکھیے😇
Zark Sultan Muhammad Talha Sijjeel Sajjad Mirza Fareed Baig Abdul Salam DAnish SAdique شاہد آرائیں Hafiz Ajmal

11/04/2024

خاموشی کا مطلب لحاظ ہوتا ہے 🤐
اور لوگ اسے ہماری خاموشی سمجھ لیتے ہیں🔥🤬

10/04/2024

Eid Mubarak ❤ 🙃

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Faisalabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

72GB VILLAGE Faisalabad Teh. Jarawala
Faisalabad