Azeem TV
There iz alot of Fun n Informitions For You
11/12/2021
💯..........👍✌️
11/12/2021
Alhamdolillah...........❤️
09/08/2021
02/08/2021
-تلاش اس کو نہ کر بتوں میں
وہ ہے بدلتی ہوئی رتوں میں
🍁🍁
کسی کا ظرف دیکھنا ہو تو اُسے عزت دو
فطرت دیکھنی ہو تو اُسے آزادی دو نیت دیکھنی ہو تو اُسے قرض دے دو خصلت دیکھنی ہو تو اُسکے ساتھ کھانا کھا لو
صبر دیکھنا ہوتو اُس پر تنقید کر کے دیکھ لوخلوص دیکھنا ہو تو اُس سے مشورہ کر کے دیکھ لو
🥀🖤💕
18/07/2021
اگر ہم لوگ
کسی کو فوری دستیاب ہوتے ہیں
تو اسکا ہرگز مطلب یہ نہیں کہ
ہم فارغ ہیں یا ہمیں کوئی کام نہیں ہے
اس کا مطلب ہے
" آپ سب کاموں سے اہم ہیں ❤
17/07/2021
Ameeeeen🙏
😂😂😂😂😂😂
*اختلاف کرنے کے لیے بے ہودہ الفاظ اور ترش لہجوں کی ضرورت نہیں ہوتی مہذب لہجوں میں بھی اختلاف رائے کیا جاسکتا ہے۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
