Qadri Islamic Quiz 1
مجھ کو ملی ہے عزت عطار کی بدولت
جو بھی ہے میری وقعت عطار کی بدولت
05/11/2023
مرشد دا دیدار ویے باہو مینوں لکھ کروڑاں حجاں ہو 💯🥀
اے تن میرا چشماں ہووے تے میں اک کھولاں اک کجاں ہو 💯
دل جاناں اضحک اللہ سنک ❤️🤲
*بعض اوقات منصب و عہدہ اور مال و دولت کا غرور اپنوں سے دور کر دیتا ہے لیکن جونہی وقت بدلتا ہے تو جاہ و جلال و مال و منال کے ساتھ ساتھ اپنوں کی* *محبتوں سے بھی محرومی ہو چکی ہوتی ہے*
وقت ہاتھ سے نکل جانے کے بعد پتا چلتا ہے جس چیز کے گھمنڈ میں اپنوں سے منہ موڑا تھا وہ تو ریت کے محل کے علاؤہ کچھ بھی نہیں تھا
ایک عربی شاعر کہتا ہے
سوف تری اذا انجلی الغبار
ا فرس تحتک ام حمار
بس غبار چھٹ لینے دو پھر پتا چلے گا تم گھوڑے پہ سوار تھے یا گدھے پہ*
03/11/2023
https://whatsapp.com/channel/0029VaDgGCZGZNCyhm2rW91m
(Follow My WhatsApp channel)
03/11/2023
پانچوں کلمہ استغفار
03/11/2023
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
38000
