movoera
Looking for natural products that boost your health? You’re in the right place! Join us and unlock the secrets of a healthier lifestyle today!
At Movoera, we’ve gathered the best nature has to offer, making it easy for you to live well.
Movoera moringa Powder Buy Now
07/10/2024
مورنگا پاوڈر کا استعمال کیجئے اور بیشتر بیماریوں سے محفوظ رہیئے 🌿
غذائیت سے بھرپور، بیماریوں کیلئے مفید، توانائی و طاقت کیلئے دنیا بھر میں مشہور مورنگا لیف پاوڈر یقینا انسان کیلئے صحت وتوانائی کا باعث اور بیشتربیماریوں کا قدرتی علاج ہے۔ شوگر،کولیسٹرل، موٹاپے، بلڈپریشر، ہاضمے،جوڑوں کے درد، پتھری ، السر، دمہ، بے خوابی ،پیٹ سمیت سینکڑوں بیماریوں میں مفید ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں وہ بھی مورنگا پتوں کے پاوڈر کو اپنی خوراک کا حصہ بنا کر مختلف بیماریوں اور وباء سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ یہ بوڑھے، بچے، جوان، خواتین، ہر کوئی استعمال کر سکتا ہے۔
خصوصیات:
کرشماتی درخت کہلانے والا سہانجنا کے پتوں کا سفوف کیلشیم، وٹامن، منرلز، آئرن، پروٹین،پوٹاشیم سمیت دیگر خوبیوں کا حامل ہے۔۔اسکی غذائی خصوصیات کے باعث بیشتر ممالک میں مورنگا کو بطور فوڈ سپلیمنٹ استعمال کیا جا رہا ہے۔مورنگا لیف پاوڈر سے سستے داموں غذائی ضروریات باآسانی پوری کی جا سکتی ہے۔
طریقہ استعمال:
روزانہ دن میں دو بار ایک چائے کا چمچ استعمال کریں۔ ناشتہ کے بعد ایک چائے کا چمچ جبکہ رات کھانے کے بعد ایک چائے کا چمچ استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اگر آپ نے پہلے کبھی استعمال نہیں کیا تو کچھ دن آدھی خوراک سے شروع کریں۔ جیسے آدھا چائے کا چمج ناشتہ کے بعد جبکہ آدھا رات کھانے کے بعد۔یہ نیم گرم پانی میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔قہوہ، چائے، دودھ، لسی، مشروب،آٹے، سلاد یا کسی بھی کھانے کے ساتھ بھی استعمال کیاجاسکتاہے۔
آرڈر کیسے کریں؟movoera moringa
کا مورنگا لیف پاوڈر ناصرف کسی بھی ملاوٹ سے پاک ہے بلکہ خریدار کو استعمال کے باوجود رقم کی مکمل گارنٹی بھی دی جاتی ہے۔ یہ پاکستان بھر میں کہیں بھی گھر بیٹھے منگوایا جا سکتا ہے۔ آرڈر کیلئے ہماری ویب سائٹ یا نیچے دیئے ہوئے بٹن پر کلک کریں۔ وہاں موجود فارم پر اپنا نام، ایڈریس ،شہر، فون نمبر اور مورنگا کی مقدار پُرکر یں۔ آپکی تفصیلات ملنے کے بعد نمائندے کی جانب سے کال کر کے تصدیق کی جاتی ہے۔ جسکے فوری بعد پارسل روانہ کر دیا جاتا ہے۔
قیمت:
ایک کلو 2199 روپے
آدھا کلو 1499روپے
:500g
روپے1250
رقم کی ادائیگی آپ پارسل لیتے وقت کر سکتے ہیں۔اسکے علاوہ ایزی ، جاز کیش یا پھر سٹور کے بینک اکاونٹ میں بھی کر سکتے ہیں۔گھر دفتر یا کہیں بھی ڈلیوری یا کسی قسم کے دیگراضافی چارجز نہیں۔
آرڈر کیلئے ابھی نیچے بٹن دبایئے

روپے1250 :500g

05/10/2024
Organic Natural Flavor Talbina Buy Know
05/10/2024
Talbina in Islam
05/10/2024
Talbina Benefits
05/10/2024
Movoera Talbina Natural Flavor
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
38900

13/10/2024
11/10/2024