Karor News

Karor News

Share

Welcome to page, any text you copy will be saved here.

07/10/2024

*انشاءاللہ بتاریخ 14اکتوبر 2024بروز سوموار بعد از صلوةِ مغرب ماہانہ بڑی گیارہویں شریف بمطابق 10 ربیع الثانی شریف بمقام چکنمبر280 TDA لیہ روڈ چوک اعظم میں منعقد ہو رہی ہے۔* *تمام بھائی صاحبان سے گزارش ہے کے اپنی حاضری کو یقینی بنایں اور فیضانِ حضور غوث الاعظم و فیضان حضور نقیب الاولیاء سے فیض یاب ہوں۔* *منجانب: صوفی محمد ندیم نقیبی* *سلسلہ عالیہ نقیبیہ ضلع لیہ*

23/09/2024

لیہ:تحصیل چوبارہ کی حدود چکنمبر 498 ٹی ڈی اے میں حادثہ

لیہ:ڈالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر 501 ٹی ڈی اے کا رہائشی نجف چیمہ جاں بحق

لیہ:لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جوان بیٹے کی موت پر والدین غم سے نڈھال

21/09/2024

استاد مقدر انجینیئر جو کہ وہ وفات پا گئے تھے ان کے جنازے میں کثیر لوگوں نے شرکت کی

19/09/2024

لیہ:تھانہ چوبارہ پولیس کے ایس آئی ماجد رشید کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی،مشکوک شخص گرفتار

لیہ:رام پور ملتان کے رہائشی ملزم الطاف شاہ سے ناجائز اسلحہ 11 روند ایس ایم جی برآمد

لیہ:ملزم سے30 بور پسٹل، 25 روند کارٹیج 12 بور، 24 روند 12 بور کے بھی برآمد ہوئے

لیہ:ملزم الطاف شاہ کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا،مزید تحقیقات جاری

لیہ:ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔ایس آئی ماجد رشید

Website