Asees Naturals
خالص دیسی گھی, چھلکا اسپغول, خالص شہد اور ڈرائی فروٹ کی بہترین کوالٹی حاصل کرنے کے لیئے 03088666487 پر واٹس ایپ کریں۔ جزاکﷲخیراً
0308-8666487
22/02/2026
الحمدللّٰہ یہ ہمارے بابر شہزاد بھائی ہیں جو کہ ہمارے بہت پرانے اور مستقل کسٹمر ہیں اور ان سے بہت محبت بھرا تعلق ہے۔
موصوف ملک سے باہر ہوتے ہیں لیکن اپنے گھر والوں کو ہمارے ذریعے وقتاًفوقتاً تحائف بھیجتے رہتے ہیں۔ اس بار بھی رمضان المبارک کے لیئے دو کلو دیسی گھی اپنے گھر بھجوایا اور ہمیشہ کی طرح اطمینان کا اظہار کیا۔
آپ بھی اپنے پیاروں کو خالص اور صحت مند تحائف بھجوانے کے لیئے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
03088666487
19/02/2026
یہ ہمارے وہ دوست ہیں جن کو وقت پے کبھی کوئی کام یاد نہیں آیا۔ کل رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد موصوف کی کال آتی ہے کہ "عبدالمجید رمضان دا چاند نظر آ گیا" میں سمجھا رمضان مبارک کہیں گے تو میں نے دوستانہ انداز میں پوچھا "تے فیر میں کی کراں" آگے سے جواب آیا "دیسی گھی پہنچاؤ, صبح سحری دیسی گھی تو بغیر نئیں کرنی" میں نے کہا "ماما تینوں سویر دا یاد نئیں آیا؟ ہُن رولا پایا"
بہر حال گھی پہنچا دیا گیا اور سحری کر لی گئی۔ سحری کے فوراً بعد موصوف کا یہ میسج موصول ہوا اور ساتھ میں آڈر ہوا "میرے ریویو دا سکرین شاٹ لے کے تے پوسٹ لا, نئیں تے اگلا ریویو بہت برا آنا ای"
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ کل والی جو کسٹمر ریویو والی پوسٹ کی تھی اسی کے نتیجے میں یہ زبردستی کی جارہی ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
03088666487
18/02/2026
السلام علیکم
یہ ہمارے معزز کسٹمر ہیں جو ہم سے ریگولر گائے کا دیسی گھی منگواتے رہتے ہیں اور ان کے گھر والے بہت پسند بھی کرتے ہیں۔
اس بار انہوں نے رمضان المبارک کے لیئے 4 کلو بھینس کے دودھ سے تیار کردہ دیسی گھی منگوایا ہے اور الحمدللہ وہ بھی پسند آ گیا۔
آپ حضرات کی رائے ہمارے لیئے بہت اہمیت رکھتی ہے۔ اس سے ہمیں علم رہتا ہے کہ ہم کس سطح پر کھڑے ہیں۔
بعض مرتبہ آپ کی رائے ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے اور بعض مرتبہ ہمیں اپنی پروڈکٹ کو مزید بہتر بنانے کا عزم دیتی ہے۔ جزاکمﷲخیرا
آڈر کے لیئے 03088666487 پر واٹس ایپ کریں
🔥رمضان آفر💥
رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر دیسی گھی پر ڈسکاؤنٹ لگا دیا گیا ہے۔
⬅️ ایک کلو 3100 والا اب صرف 3000 روپے
⬅️ دو کلو 6200 کی بجائے اب صرف 5800 روپے
⬅️ دو کلو یا اس سے زائد منگوانے پر 200 روپے فی کلو ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
اور پائیں فری ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں۔
Eat Pure Live Better
07/12/2025
پریمیئم کوالٹی اخروٹ کی گری دستیاب ہے۔
03088666487
Click here to claim your Sponsored Listing.
