C.P.O Faisalabad Fan,s
03007636765
اسلام و علیکم
پنجاب پولیس کی پالیسی پنجاب کے تمام اضلاع میں پنجاب پولیس آفیسرز کی کمانڈ میں عوام دوست ماحول مہیا کرتی بلا تفریق انصاف کی فراہمی عوام اعتماد بحالی پالیسی پر گامزن پنجاب پولیس کی کارکردگی نمایاں ہے ۔دوسری جانب اہلیان علاقہ کا فریضہ کو ذمہ داری سے ادا کرنے کی ضرورت ہے ضرورت ایجاد کی ماں نے اپنے ارد گرد ماحول پر نظر رکھتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری میں اپنا کردار نبھا کر متعلقہ پولیس اسٹیشن میں تعینات اہلکاروں کی ہر فورم پر تعاون ؤ حوصلہ افزائی کریں۔یہ پرائیویٹ گروپ۔ پنجاب پولیس کیساتھ یکجہتی اور عوام آگاہی میں اپنی طرف سے کوشش ہے۔یہ آپ کا گروپ ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
