ISs Comfort Zone
We Sell All Kind Of Under Garments At Whole Sale Price
13/05/2025
32، 34، 36 یا 38
آئیں ان نمبروں اور پستانوں کے سائز کے بارے میں جانتے ہیں۔ عموماً یہ سمجھا جاتا ہے کہ 32 برا سائز والے پستان چھوٹے جبکہ جتنا نمبر زیادہ ہوگا پستان بڑے ہوں گے۔ یہ بالکل غلط ہے کیونکہ یہ نمبر 32، 34....... وغیرہ Band سائز ہیں، یعنی کمر کا ناپ۔ یہ کمپنیز کی طرف سے دیا ہوا ہوتا ہے۔ نیچے دو طرح کے چارٹ ہیں ان میں برا سائز معلوم کرنے کا صحیح طریقہ بھی موجود ہے۔ کچھ کیلکولیشن کے بعد برا سائز جس میں کمر اور کپ کا ناپ پتہ چلتا ہے۔ رہی بات پستانوں کے سائز کی تو وہ صرف خواتین کو ہی پتہ ہو سکتا ہے کیونکہ Bust سائز Band سے الگ ہوتا ہے اور اسی حساب سے کپ A,B,C,D ہوتے ہیں۔
صحیح سائز کا برا کیوں ضروری ہے؟
تاکہ کندھوں پر بوجھ نہ آئے
پستان لٹکیں نہ
کمر نہ پھیلے
پستانوں کی شیپ خراب نہ ہو۔
What'sapp 03187568958
28/04/2025
27/04/2025
24/04/2025
Butterfly bra
Size available 32 to 40
24/04/2025
Size 32 to 40
All colours available
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Faisalabad
37300
