Saima's Salon
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saima's Salon, Beauty, cosmetic & personal care, p/317 main Road sarfraz colony, Faisalabad.
🦋 ٭🤭اقبال تیرے کچھ "شاہین"
واٹساپ پر لڑکی بنے ہوئے ہیں😕
😂اور دکھ اس بات کا ھے
کہ سر پر دوپٹہ بھی نہیں لیتے😂
تُو اچانک جو کِسی دِن مُجھے مُڑ کر دیکھے
مَیں تُجھے عمر کا ٹھہرا ہوا لمحہ لِکھوں🥺😔
میں سنگل نہیں ہو 🙈
میرے پاس میرا
موبائل🥴
چارجر ہے😘
ہم تینوں آپس میں بہت خوش ہے 🤭😂
جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہو
وہ مجھے ذرا بھی نہیں چاہیئــے
دنیا کی سب سے خوبصورت چیز نیند ہے جو انسان کو کچھ وقت کے لئے ہر غم ورنج سے آزاد کرا دیتی ہے--
اللہ پاک پریشان حال لوگوں کی پریشانیاں دور فرما
اللہ پاک ہم سب کو وافر مقدار میں رزق عطا فرما آمین 😢
🤲🤲
ناجائز ٹیکس کی وجہ سے تعلیم یافتہ لوگوں کا ملک چھوڑنے کا 119 فیصد رجحان بڑھ گیا۔
خاک ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔🥶🤑
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
