Pakistan ki awaz
punjab
Molana tarak Jameel new video Zakir waseem abass bloch
Gangstar sedu musa wala
Sedu is back
Ja Tara nahe kesa da nahe new video
Sidu Musa wala vs Karan ojla let's your favrat singer
04/12/2025
چنیوٹ(بیورو رپورٹ)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پرکمشنرفیصل آباد راجہ جہانگیر نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چنیوٹ کا اچانک دورہ کیااورہسپتال میں صفائی کے ناقص انتظامات پر صفائی کنٹریکٹر کو 5 لاکھ روپے جرمانہ اور اصلاح احوال کے لئے ایک ہفتہ کی مہلت دے دی۔انہوں نےایمرجنسی سمیت مختلف وارڈز کی انسپکشن،مریضوں ولواحقین سے ادویات ہسپتال سے ملنے کی تصدیق کی جبکہ ایکسرے،ای سی جی،سٹی سکین ودیگر مشینوں کے فعال ہونے کو چیک کیا۔انہوں نےایمرجنسی میں ڈاکٹر کی طرف سے مریضوں کو ادویات باہر سے لکھ کر دینےپر کڑی وارننگ دی اور واضح کیا کہ سو ادویات باہر سے نہیں ہسپتال سے ملیں گی۔انہوں نےمیڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو صفائی سمیت دیگر امور میں بہتری لانے کے لئے پانچ دن کا وقت دے دیااور ایک ہفتہ بعد دوبارہ انسپکشن کرنےکا فیصلہ کیا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
1320
