NMC Organic Farms
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NMC Organic Farms, Health/Beauty, chack number 143 rb, Faisalabad.
ہالینڈ کا کل رقبہ صرف 41,865 مربع کلومیٹر ہے، یعنی ہمارے خیبر پختونخوا سے بھی کم ، پاکستان سے 21 گنا چھوٹا ملک ہے۔
مگر حیران کن حقیقت یہ ہے کہ ہالینڈ دنیا میں امریکہ کے بعد دوسرا سب سے بڑا زرعی چیزیں ایکسپورٹ کرنےوالا ملک ہے، اور امریکی ڈالر میں اس کا مقابلہ صرف امریکہ کرتا ہے۔ وہ جدید زراعت، بہتر بیج، اور سمارٹ واٹر مینجمنٹ سے پوری دنیا کو کھلاتے ہیں۔
دوسری طرف ہمارے پاس 21 گنا زیادہ زمین اور دریاؤں کا نیٹ ورک، کے باوجود ہم آج بھی خوراک کا تیل، کپاس اور گندم باہر سے منگوا رہے ہیں۔
فرق زمین کا نہیں، سوچ اور منصوبہ بندی کا ہے۔
اگر ہالینڈ اتنی چھوٹی زمین پر زراعت کا بادشاہ بن سکتا ہے، تو پاکستان کے پاس تو اللہ نے ہر نعمت دے رکھی ہے۔ ضرورت اس امر کی ھے کہ کسان خود سے محنت کرے اپنی مدد آپ کے تحت اپنے اپنے علاقوں میں زراعت کے جدید طریقے کاشتکاری کو فروغ دے
Donday
Noor Muhammad Chattha farms
14/05/2026
NMC Farms Bakra for sale
14/05/2026
NMC Farms , Bakra for sale
14/05/2026
NMC , Bakra for sale
06/05/2026
900 ارب کا نقصان یا 900 کا سرمایہ دار طبقے کو منافع
اگر کوئی 4000 من گندم بیچنا چاھے تو وہ نہیں بیچ سکتا حکومت فورآ حرکت میں ا جاے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Faisalabad
38000
