ILMi SADQA Jariya
I am the Quran o Hadees and Islam lover and want to share all of type good content to my fans and friends
10/01/2026
ہر وقت بھاری سر کے ساتھ رہتا ہے۔
ناک بند، سانس بوجھل،
گلا صاف کرتا رہتا ہے مگر کچھ نکلتا نہیں۔
یادداشت کمزور،
ذرا سی بات پر چڑچڑاپن،
اور جسم جیسے بجھا بجھا سا۔
وہ کہتا ہے:
“نزلہ تو معمولی ہے، بس کیرا ہے…”
لیکن حقیقت یہ ہے کہ
یہ معمولی نزلہ نہیں،
بلکہ دماغ اور اعصاب کو آہستہ آہستہ کمزور کرنے والا عمل ہے۔
پچھلی قسط میں ہم نے موٹاپے اور وزن کم کرنے پر بات کی تھی۔
آج ہم اُن بیماریوں پر گفتگو کر رہے ہیں
جو یادداشت، سوچ، توانائی اور ذہنی سکون
سب کچھ چاٹ لیتی ہیں۔
1️⃣ دماغی کمزوری اور نزلہ زکام کے اسباب
(جدید سائنسی اور طبی نظر)
جدید میڈیکل سائنس کے مطابق
دائمی نزلہ (Sinusitis)
ناک کے اردگرد موجود خالی جگہوں میں
سوزش اور بلغم بھر جانے سے ہوتا ہے۔
اسی کو Chronic Rhinitis بھی کہا جاتا ہے۔
نزلے کی تین بنیادی اقسام:
❄️ اعصابی نزلہ (سردی والا)
ناک سے پانی جیسی پتلی رطوبت
دماغ میں رطوبت کی زیادتی
زیادہ ٹھنڈی غذاؤں کا استعمال
یہ دماغ کو سست اور یادداشت کو کمزور کرتا ہے۔
🧱 عضلاتی نزلہ (خشکی والا)
سبزی مائل گاڑھا نزلہ
حلق میں گرنا (کیرا / Post-nasal drip)
رطوبت کا منجمد ہو جانا
یہ وہ نزلہ ہے جو برسوں ساتھ رہتا ہے۔
🔥 غدی نزلہ (گرمی والا)
ناک میں جلن
چھینکیں
اندرونی سوزش
یہ جگر اور خون کی حدت کی علامت ہے۔
2️⃣ الرجی اور خارش
سائنسی اور طبی فرق
🔬 سائنسی تشریح:
الرجی دراصل امیون سسٹم کا ردِعمل ہے
جہاں جسم پولن، مٹی یا دیگر عوامل کے خلاف
اینٹی باڈیز بناتا ہے۔
خارش اس کا ظاہری اظہار ہے۔
🧠 طبی تشریح:
الرجی = جگر کی حدت (غدی تحریک)
خارش = خون کی خشکی (عضلاتی تحریک)
نزلے کے مریض میں
جب رطوبت جلد کے راستے نکلنے لگے
تو خارش پیدا ہو جاتی ہے۔
3️⃣ مکمل علاج — دوا، غذا اور نسخہ جات
🌿 الف: کھانے کی دوا (اصل علاج)
▪️ اطریفل اسطوخودوس
پرانے نزلے اور کیرے کا دشمن
آدھا چمچ رات کو نیم گرم پانی سے
دماغ کی صفائی اور اعصابی توازن
▪️ خمیرہ گاؤزبان عنمبری
دماغ کو طاقت
یادداشت میں بہتری
ذہنی دباؤ میں کمی
▪️ نسخہ برائے کیرا
لونگ 10 گرام
دار چینی 30 گرام
جلوتری 10 گرام
سفوف بنا کر
دو رتی شہد کے ساتھ استعمال کریں۔
یہ جما ہوا بلغم پگھلا کر نکال دیتا ہے۔
🌿 ب: مقامی علاج (ناک اور سر کے لیے)
▪️ مرہم
بنفشہ کا تیل یا روغن کدو
ناک کی ہڈی پر لگائیں
خشکی اور جلن ختم کرتا ہے
▪️ بھاپ (Inhalation)
پانی میں پودینہ اور کلونجی
بھاپ لیں
سائنسی طور پر نالیوں کو کھولتا ہے (Vasodilation)
4️⃣ غذا اور پرہیز
✔ مفید غذا:
دیسی گھی
انڈے کی زردی
بھنے چنے
بادام
یہ دماغ کو غذائیت دیتے ہیں۔
❌ مضر غذا:
ٹھنڈا پانی
دہی، لسی
چاول
تلی ہوئی اشیاء
یہ سب بلغم بڑھاتی ہیں
اور نزلے کو دائمی بنا دیتی ہیں۔
5️⃣ قدیم حکماء کا فلسفہ
حکیم بو علی سینا فرماتے ہیں:
دماغ کی بیماری کی جڑ معدہ ہے۔”
جب معدے سے بخارات
کبھی دماغ،
کبھی جگر
اور کبھی دل کی طرف اٹھتے رہیں
تو نزلہ کبھی ختم نہیں ہوتا۔
👉 اس لیے:
معدہ صاف رکھیں
قبض نہ ہونے دیں
یہ علاج کی پہلی سیڑھی ہے۔
🌿 (فوری اثر)ٹوٹکہ
ایک لونگ + دو کالی مرچ
چبا کر کھائیں۔
✔ تیز اثر
✔ بے ضرر
✔ بعض اوقات تیز انگلش دوا سے بھی زیادہ مؤثر
🤍 ایک دل سے نکلنے والی اپیل
یہ تحریریں صرف معلومات نہیں
بلکہ انسانیت کی خدمت ہیں۔
آج لوگ کیمیکل ادویات سے
اپنے جگر اور گردے تباہ کر رہے ہیں،
جبکہ فطرت نے
حل پہلے ہی رکھ دیے ہیں۔
سوچیں،
اگر آپ کی ایک شیئر
کسی کی ماں کے سر درد کو ٹھیک کر دے،
کسی بچے کا پرانا نزلہ ختم ہو جائے،
یا کسی کی یادداشت واپس آ جائے…
تو یہ علم
صدقۂ جاریہ بن جائے گا۔
جو سنت کے مطابق جیتا ہے
وہ بیماری سے پہلے
شفا پا لیتا ہے۔
اگر آپ بھی ایسی کسی بھی بیماری کا شکار ھیں جو آپکا سکون چین چھین چکی ھے تو آج ھی السیدہ طب نبوی سے
رابطہ کیجئے اور اپنی زندگی کو طب نبوی کے مطابق
اسان قدرتی علاج سے پرسکون بنائیے۔
ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے واٹس ایپ کے بٹن کو کلک کیجیے
فیس بک پر ایک مہندی آرٹسٹ (مرد) کا پیج سامنے آتا رہتا تھا۔ شروعات میں وہ لڑکیوں کو سکھاتا تھا اور سب لڑکیاں ویڈیوز میں سیکھ رہی ہوتی تھیں۔ رفتہ رفتہ مرد حضرات بھی لڑکیوں کو مہندی لگاتے دکھائی دینے لگے۔ حال ہی میں ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی جس میں ایک لڑکی گھٹنوں تک کپڑا اٹھائے بیٹھی ہے اور ایک مرد اس کی ٹانگوں پر مہندی کے ڈیزائن بنا رہا ہے، جبکہ دوسرا مرد اس کے بازو پکڑ کر مہندی لگا رہا ہے۔ خاتون نے ایک لاش کی طرح چادر منہ پر ڈال رکھی تھی کیونکہ شاید موصوفہ ویڈیو میں سامنے نہیں آنا چاہتی ہوں گی۔
ایک سوال ہے ان عورتوں سے: میں، شمائلہ ملک، بذاتِ خود ایک لڑکی ہونے کے ناتے محسوس کرتی ہوں کہ اگر غیر مرد گھور کر دیکھے بھی تو عورت کے دل میں ایک عجیب وحشت پیدا ہوتی ہے۔ پھر ایک غیر مرد کی گود میں آدھی ٹانگیں ننگی کر کے رکھ کر مہندی لگواتے ہوئے آپ کو کچھ محسوس نہیں ہوتا؟ کیا حیا محسوس نہیں ہوتی جب ان لوگوں کا ہاتھ آپ کی باڈی کے ساتھ ٹچ ہوتا ہے؟ خدا گواہ ہے کہ اس لڑکی کو ایسے لگواتے دیکھ کر خوف آیا۔ پہلے مرد میک اپ آرٹسٹ سے میک اپ کرواتے دیکھ کر دل میں خیال آتا تھا کہ ان لڑکیوں کا کیسے دل مان جاتا ہے کہ غیر مرد کے ہاتھوں کو خود پر ٹچ کروالیں، لیکن اب یہ مہندی والا سسٹم تو اور بھی آگے نکل چکا۔
اس میں مسلمان ہونا ضروری نہیں کہ مسلمان عورت ہی سوچے کہ یہ حرام ہے، بلکہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھنے والی عورت کو یہ بات معیوب لگے گی یوں آدھا ننگا ہو کر کسی غیر مرد کے سامنے بیٹھ جانا۔
دوسری بات صرف مسلمان عورتوں کے لیے: ایک ٹرینڈ چلا ہے "مغل مہندی آرٹ" والا جس میں اشکال بنائی جاتی ہیں مہندی سے ہاتھوں پر۔ یہ جان لیں کہ ان اشکال کے ساتھ نماز نہیں ہوگی، جیسے کپڑوں پر جاندار کی تصویر بنی ہو تو نماز نہیں ہوتی، یہ بھی اسی زمرے میں آتا ہے۔ مہندی کا رنگ جاتے جاتے ہفتہ، ڈیڑھ ہفتہ لیتا ہے تو کیا اس دوران آپ نماز نہیں پڑھیں گی؟ مہندی ہی لگوانی ہے تو لگوائیں، کئی ڈیزائن ہیں، اشکال سے پرہیز کیا کریں۔
ManimonialsByShumailaMalik
اگر علاج کے باوجود شفا نہیں مل رہی،
تو یہ عمل آزما کر دیکھیے۔
پرسوں سے بھانجے اور بھانجی کی شادی میں آیا ہوا ہوں۔
رات عشاء کی نماز کے بعد ایک نہایت وجیہ اور باوقار شخصیت نے نہایت محبت اور گداز آواز میں فضائلِ اعمال سے ایک حدیثِ مبارکہ بیان کی۔ حدیث بہت جامع تھی، سن کر دل کو بڑا لطف آیا۔
تشریح کے دوران انہوں نے ایک ایسی حکمت بھری بات کہی جو میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں سنی۔ وہ بات میں آپ احباب کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں۔
انہوں نے فرمایا:
“جب ہم خود بیمار ہوں یا ہمارا کوئی عزیز بیمار ہو جائے تو ہمیں علاج کا ایک مسنون طریقہ اختیار کرنا چاہیے۔ وہ یہ ہے کہ سب سے پہلے حسبِ توفیق اللہ کی راہ میں کچھ صدقہ کریں، پھر اللہ ربّ العزت سے دعا کریں:
یا اللہ! ہم علاج کروانا چاہتے ہیں، ہمیں ایسے شخص کے پاس پہنچا دے جس کے ہاتھ میں ہمارے لیے شفا ہے۔”
سبحان اللہ! کیا ہی خوبصورت اور ایمان افروز بات تھی۔
احبابِ گرامی!
جب میں واپس گھر پہنچا تو میرا بیٹا شدت سے میرا انتظار کر رہا تھا۔ مجھے دیکھتے ہی لپک کر بولا:
“پاپا جی! امی کے دانت میں شدید درد ہے، جلدی کچھ کریں۔”
ہم ایک ایسے چک/گائوں میں تھے جہاں کوئی میڈیکل اسٹور موجود نہیں تھا، اس لیے وقتی طور پر پریشانی ہوگئی۔
فوراً اس نیک بزرگ کی بات ذہن میں آگئی۔ میں برتن دھوتی ایک کام والی "مائی" کو صدقے کی نیت سے کچھ پیسے دیے اور دل ہی دل میں دعا کی:
یا اللہ! ہم علاج کروانا چاہتے ہیں، ہمیں ایسے شخص کے پاس بھیج دے جس کے ہاتھ میں ہمارے لیے شفا ہے۔
ابھی میں نے یہ دعا مکمل بھی نہیں کی تھی کہ میرے ایک بھانجے نے آواز دی:
“ماموں جی! کیوں پریشان ہیں؟ کیا ہوا؟”
میں نے بتایا کہ آپ کی ممانی کی داڑھ میں شدید درد ہے۔
اس نے فوراً جیب میں ہاتھ ڈالا، اینسڈ کی گولیاں نکالیں اور کہا:
“ایک ابھی دے دیں، دوسری صبح۔”
میں نے گولی لی، بیٹے کے ہاتھ میں دی، گھر بھیجا اور منہ پھیر لیا۔
کیونکہ مالکِ کریم کے فوری جواب، دعا کی قبولیت اور اس عجیب کیفیت کے سبب میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے۔ زبان پر بے اختیار یہ الفاظ جاری ہوگئے:
اللہ اکبر کبیرا… اللہ اکبر کبیرا… اللہ اکبر کبیرا…
آدھے گھنٹے بعد، دانت کا درد بھی ختم ہوگیا اور آہستہ آہستہ سوجن بھی ختم ہوگٸی۔
فَلِلّٰہِ الْحَمْدُ وَلَکَ الشُّکْرُ
پیارے احباب!
آپ بھی یہ عمل کرکے دیکھیے۔ جب کبھی کوئی بیمار ہو، علاج شروع کرنے سے پہلے صدقہ اور دعا
یا اللہ! ہم علاج کروانا چاہتے ہیں، ہمیں ایسے شخص کے پاس بھیج دے جس کے ہاتھ میں ہمارے لیے شفا ہے۔
اپنی زندگی کا حصہ بنائیے۔ ان شاء اللہ، بہترین شفاء نصیب ہوگی۔
عثمان غنی رانا
29 دسمبر 2025
فجر کی اذان ابھی ختم ہی ہوئی تھی
جب اللہ رکھا نے کروٹ بدلی۔
کمر میں جیسے کسی نے کیل گاڑ دی ہو،
کندھے ایسے دکھ رہے تھے جیسے ساری رات کسی نے ہل چلایا ہو،
ٹانگیں بوجھل،
اور منہ میں…
ہلکی سی کڑواہٹ۔
وہ آہستہ آہستہ بستر سے اٹھا،
چند قدم چلا،
کچھ دیر صحن میں ٹہلا،
اور حیرت سے بولا:
“عجیب بات ہے…
ابھی تو جسم ٹوٹ رہا تھا
اب ذرا سا سکون آ رہا ہے۔”
یہ کیفیت نئی نہیں تھی۔
مہینوں سے ہر صبح یہی حال تھا۔
رات کو لیٹا تو سب ٹھیک،
مگر صبح ہوتے ہی
جسم احتجاج پر آ جاتا۔
اسی گاؤں میں ایک پرانا حکیم رہتا تھا۔
سفید داڑھی، خاموش طبیعت،
کم بولتا
مگر زیادہ سمجھتا تھا۔
اللہ رکھا نے حکیم کے سامنے بیٹھتے ہی
لمبی سانس لی اور کہنے لگا:
“حکیم صاحب!
کوئی جادو ٹونا لگتا ہے۔
صبح جسم دکھتا ہے
پھر خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے۔”
حکیم نے دوا نہیں پوچھی،
مرض نہیں پوچا،
بس اس کی آنکھوں میں دیکھا۔
پھر آہستہ سے پوچھا:
“بیٹا…
زبان کا ذائقہ کیسا رہتا ہے؟”
اللہ رکھا چونکا:
“ہلکا سا کڑوا…”
حکیم مسکرا دیا۔
سسپنس کا لمحہ
حکیم نے نبض پکڑی۔
کچھ دیر آنکھیں بند رکھیں۔
پھر کہا:
“کمر میں درد اترتا ہے نا ٹانگ تک؟”
اللہ رکھا کے ماتھے پر پسینہ آ گیا۔
“جی… کبھی کبھی ٹانگ بھی جلتی ہے…”
حکیم نے آہستہ سے کہا:
“اگر وقت پر نہ سنبھلا
تو یہ درد
شیاٹیکا بن جائے گا
اور زبان کی کڑواہٹ
پتے کی پتھری کا پیغام ہے…”
خاموشی چھا گئی۔
راز کھلتا ہے
حکیم بولا:
“بیٹا!
تیرے جسم میں گرمی زیادہ ہے
اور اعصاب سست ہیں۔
صفرا بنتا زیادہ ہے
مگر نکلتا کم ہے۔
رات کو مادہ جم جاتا ہے
اس لیے صبح درد ہوتا ہے
اور جب تو چلتا ہے
تو وہ مادہ ہلنے لگتا ہے
اس لیے سکون آ جاتا ہے۔”
اللہ رکھا نے سر جھکا لیا۔
حکیم نے کہا:
“اب سن…
علاج دوا سے پہلے
سنت سے شروع ہوتا ہے۔”
1️⃣ صبح کا آغاز — سنت کے مطابق
📿 نبی ﷺ فجر کے بعد حرکت پسند فرماتے تھے
ہلکی چہل قدمی
سستی کو پسند نہیں فرمایا
👉 حل:
صبح اٹھ کر فوراً لیٹے نہ رہو
ہلکی چہل قدمی کرو
یہ اعصابی مادہ کو ہلاتی ہے
2️⃣ زبان کی کڑواہٹ — صفرا کا علاج
🍯 شہد — طبِ نبوی ﷺ کا ستون
نبی ﷺ نے فرمایا:
“شفا تین چیزوں میں ہے…
شہد میں…”
👉 حل:
نہار پیٹ
نیم گرم پانی + خالص شہد
یہ صفرا کو صاف کرتا ہے
اور پتے کو حرکت دیتا ہے
3️⃣ اعصاب کی کمزوری
🌴 کھجور — نبوی غذا
نبی ﷺ نے کھجور کو طاقت فرمایا۔
👉 حل:
روز 3 یا 5 کھجور
یہ اعصاب کو طاقت دیتی ہے
اور شیاٹیکا کا راستہ روکتی ہے
4️⃣ سوزش اور درد
🌿 کلونجی (حبة السوداء)
نبی ﷺ کا فرمان:
“کلونجی میں ہر بیماری کی شفا ہے…”
👉 حل:
چند قطرے کلونجی کا تیل
کمر اور ٹانگ پر
اور چند دانے کھانے میں
5️⃣ رات کا اصول — نبوی عادت
🕯️ نبی ﷺ رات دیر تک جاگنا پسند نہیں فرماتے تھے۔
👉 حل:
دیر سے کھانا
اور دیر سے سونا چھوڑ دو
کیونکہ یہی مادہ جمانے کی جڑ ہے
چند ہفتوں بعد
اللہ رکھا پھر حکیم کے پاس آیا۔
چہرے پر سکون تھا
قدموں میں جان تھی
اور زبان…
کڑوی نہیں تھی۔
حکیم مسکرایا اور کہا:
“میں نے تجھے دوا نہیں دی
میں نے تجھے راستہ دیا تھا
اور وہ راستہ
نبی ﷺ کا تھا۔”
جو سنت کے مطابق جیتا ہے
وہ بیماری سے پہلے
شفا پا لیتا ہے۔
اگر آپ بھی ایسی کسی بھی بیماری کا شکار ھیں جو آپکا سکون چین چھین چکی ھے تو آج ھی السیدہ طب نبوی سے
رابطہ کیجئے اور اپنی زندگی کو طب نبوی کے مطابق
اسان قدرتی علاج سے پرسکون بنائیے۔
ابھی ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کرنے کے لیے واٹس ایپ کے بٹن کو کلک کیجیے
alsyedahtibbenabwi
🌙✒️واقعہ ایک جادو گرنی کی سچی توبہ کا
،🫧✨ ایک روحانی معالج بیان کرتے ہیں کہ تقریباً سات سال پہلے میری ملاقات مراکش کی عورت سے ہوئی جو جادوگرہ تھی، وہ توبہ کرنا چاہتی تھی، اللہ کی طرف لوٹنا چاہتی تھی اور جادو کا عمل چھوڑ دینا چاہتی تھی۔
🎤میں نے اس سے پوچھا:
تم نے توبہ کا فیصلہ کیوں کیا؟
تو اس نے ایسی خوفناک، دل دہلا دینے والی باتیں بتائیں جن کا میں نے کبھی تصور بھی نہیں کیا تھا کہ جادوگروں کی زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے اس کے ساتھ اس کا بیٹا اور بیٹی بھی تھے، جو جوانی کی عمر میں تھے اس نے بتایا کہ ایک مرتبہ شیاطین نے اس سے مطالبہ کیا کہ اس کا بیٹا اپنی ہی بہن کے ساتھ بدکاری کرے اور اس کی عزت پامال کرے جب اس نے انکار کیا تو شیاطین نے اسے مارا، اس کے کپڑے اور کمرہ جلا دیا، اور تباہی و عذاب کی دھمکیاں دیں۔
پھر شیاطین نے ایک اور گھناؤنا مطالبہ رکھا:
کہ بیٹا ماں کے ساتھ (نعوذ باللہ) اپنے باپ کے سامنے بدکاری کرے میں نے حیرت اور غصے سے پوچھا:
یہ اتنے ذلیل اور اشتعال انگیز مطالبات کیوں؟
اس نے کہا یہ ان کے ہاں "ذلت اور مسکنت کا طریقہ" کہلاتا ہے۔
جیسے شیاطین کا ساحر سے کہنا اپنے آپ کو کوڑے مارو
سوتے میں ہاتھ باندھ لو
لوگوں کے درمیان بغیر غسل، وضو یا صفائی کے گھومو
اور اس طرح کے انتہائی قبیح اور ذلت آمیز اعمال کرو
پھر اس نے بتایا کہ وہ ہر مہینے 25 چھوٹے قرآن مختلف رنگوں اور طباعتوں میں خریدا کرتی تھی۔
میں نے پوچھا:
اتنی بڑی تعداد کیوں؟
کہنے لگی:
مجھے خود نہیں معلوم، بس ابتدا میں شیاطین نے یہی حکم دیا تھا پھر وہ قینچی لے کر 24 قرآنوں کے اوراق کاٹ کر ایک بڑے برتن میں ڈالتی،ان پر ہر فجر کے وقت پیشاب اور پاخانہ کرتی،اور پھر انہیں چپکے سے بہتے پانی میں بہا دیتی۔
اور پچیسواں قرآن وہ سورۃ الکہف کی اس آیت
سے دو حصوں میں تقسیم کرتی:
> "قَالَ أَلَمْ أَقُلْ لَكَ إِنَّكَ لَن تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا"
پھر ہر حصہ اپنے جوتے کے نیچے، پاؤں کے تلوے کے نیچے رکھتی۔
اور کہتی:
"میرا پاؤں ناپاک ہے، زمین پاک ہے" (نعوذ باللہ)
وہ یہ سب قصے سناتی رہی، یہاں تک کہ میرا دل گھٹنے لگا اور چہرے کا رنگ بدل گیا غصے سے۔
پھر اس نے اللہ کی قسم کھا کر کہا کہ:
شیاطین اب بھی اس کے ساتھ ہیں اور اسے چھوڑ نہیں رہے۔
میں نے بلند آواز سے اذان دی
تو وہ بولی اذان کی آواز سے وہ سب بھاگ گئے۔
میں نے اسے سچی توبہ کا مکمل طریقہ
اور قوی شرعی علاج اور مضبوط حصار لکھ کر دیا
اور وہاں سے رخصت ہو گیا۔
لیکن ایک سوال آج تک میرے ذہن میں گردش کرتا ہے:
❓ آخر ایک سمجھدار انسان
اپنی پُرسکون، فطری زندگی چھوڑ کر
اپنی مرضی سے کیوں اس خوفناک، تاریک اور ذلت بھری زندگی میں داخل ہوتا ہے؟ (یعنی جادو اور شیاطین کی دنیا میں)
کیا یہ بات غصہ، حیرت اور عبرت میں
ڈالنے کے لیے کافی نہیں؟
👉🏻 یاد رکھیں:
👊🏼
#سحر #جادو #جادوگر #ساحر #شیاطین #مس #کفر #شرک #توبہ #اذان #عبرت #آخرت
🏠 ہوم » صحت مند زندگی
میری والدہ گھٹنوں اور ہڈیوں کے درد سے بمشکل چل پاتی تھیں — پھر انہوں نے یہ 3 اجزاء والا اسموتھی شروع کیا
(فائدہ نمبر 7 آپ کو خوشی سے رُلا دے گا)
کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں اس وقت 5 کروڑ 40 لاکھ بالغ افراد آرتھرائٹس کا شکار ہیں؟
اور 70 سال سے زائد عمر کے ہر دو میں سے ایک فرد گھٹنوں اور ہڈیوں کے درد کی وجہ سے روزمرہ زندگی میں مشکلات کا سامنا کر رہا ہے۔
حالیہ 2025 کی ابھرتی ہوئی کلینیکل ریسرچ کے مطابق، ایک سادہ سا صبح کا اسموتھی:
✅ جوڑوں کی سوزش 59٪ تک کم کر سکتا ہے
✅ ہڈیوں کی مضبوطی میں مدد دے سکتا ہے
✅ اور صرف 7 دن میں درد میں نمایاں کمی لا سکتا ہے
ذرا تصور کریں…
آپ کی عمر 68 سال ہے۔
آپ کئی سالوں بعد پہلی بار بغیر تکلیف کے کھڑے ہوتے ہیں۔
سیڑھیاں اترتے ہوئے گھٹنوں میں درد نہیں۔
بچوں یا نواسوں کے ساتھ کھیلنا آسان۔
باغبانی یا سجدہ — سب کچھ بغیر درد کے۔
اور ڈاکٹر کہتا ہے:
“سوزش کم ہو گئی ہے… جوڑ پہلے سے زیادہ مضبوط لگ رہے ہیں۔”
اور یہ سب ممکن ہوا صرف تین سادہ اجزاء سے — جو شاید آپ کی والدہ کے کچن میں بھی موجود ہوں۔
🔢 خود سے ایک سوال کریں:
1 سے 10 کے پیمانے پر بتائیں:
اس وقت آپ کے گھٹنے اور ہڈیاں حرکت، جھکنے یا کھڑے ہونے میں کتنی آزاد اور درد سے پاک ہیں؟
اس نمبر کو ذہن میں رکھیں —
ہم ابھی اسے بہتر بنانے جا رہے ہیں۔
میں نے اپنی آنکھوں سے اپنی ماں کو شدید گھٹنوں اور ہڈیوں کے درد میں مبتلا دیکھا۔
سیڑھیاں چڑھنا ناممکن،
سادہ کام تھکا دینے والے،
اور ڈاکٹر بس درد کش ادویات یا “آپریشن کا انتظار” کہتے رہے۔
کیا آپ نے بھی کبھی کسی اپنے کو اس حالت میں دیکھا ہے؟
اگر میں کہوں کہ ہلدی، پیاز اور کیلا
جب اسموتھی کی شکل میں لیے جائیں تو:
🌿 کرکومن
🌿 کوئرسیٹن
🌿 پوٹاشیئم
🌿 طاقتور اینٹی انفلامیٹری مرکبات
کے ذریعے جوڑوں کی جلن کم،
کارٹلیج کو سہارا
اور ہڈیوں کو مضبوط کر سکتے ہیں؟
آخر تک پڑھیں —
ہم آپ کو مکمل اسموتھی پروٹوکول، 11 سائنسی فوائد، اور حقیقی بزرگوں کی کہانیاں بتائیں گے
جو دوبارہ آزادانہ چلنے لگے۔
فائدہ نمبر 7 واقعی آنکھیں نم کر دے گا…
خاموش جوڑوں اور ہڈیوں کا بحران — 5 کروڑ 40 لاکھ افراد متاثر
65 سال کی عمر کے بعد:
گھٹنوں میں چرچراہٹ
ہڈیوں میں درد
رات کی بے چینی
سب کو “عمر کا تقاضا” کہہ کر نظر انداز کر دیا جاتا ہے
حالانکہ اندر ہی اندر سوزش کارٹلیج کو تباہ اور ہڈیوں کو کمزور کر رہی ہوتی ہے۔
2025 کی Arthritis Foundation رپورٹ کے مطابق
لاکھوں افراد اپنی آزادی کھو رہے ہیں۔
کیا آپ کو بھی وہ احساس یاد ہے
جب ہر قدم بجلی کے جھٹکے جیسا لگتا ہے؟
اکثر لوگ:
گلوکوسامین
ہلدی کی کیپسول
فزیوتھراپی
سب کچھ آزما لیتے ہیں
مگر فائدہ نہیں ہوتا — کیوں؟
کیونکہ الگ الگ سپلیمنٹس میں وہ قدرتی ہم آہنگی نہیں ہوتی
جو جذب ہونے اور اثر دکھانے کے لیے ضروری ہے۔
اگر تین قدرتی غذائیں مل کر کام کریں تو؟
ہلدی + پیاز + کیلا
جب ایک ساتھ بلینڈ ہوں تو:
✔️ سوزش کم
✔️ کارٹلیج کا تحفظ
✔️ ہڈیوں کو غذائیت
اور جسم کی قدرتی مرمت کو سہارا دیتے ہیں۔
🥤 30 سیکنڈ میں تیار ہونے والا اسموتھی
روزانہ خرچ: صرف 89 سینٹ
اجزاء (7 دن کے لیے):
1 چائے کا چمچ تازہ ہلدی (یا ½ چمچ پاؤڈر)
½ چھوٹا سرخ پیاز
1 پکا ہوا کیلا
1 کپ بادام کا دودھ یا پانی
(اختیاری) کالی مرچ چٹکی بھر + شہد
طریقہ:
ہلدی اور پیاز باریک کاٹ لیں
کیلے اور مائع کے ساتھ بلینڈر میں 60 سیکنڈ بلینڈ کریں
آخر میں کالی مرچ (کرکومن جذب 2000٪ بڑھاتی ہے) اور شہد شامل کریں
روزانہ صبح تازہ پی لیں
مختلف انداز:
سادہ: روزمرہ سپورٹ
کالی مرچ + شہد: زیادہ جذب
ادرک شامل کریں: مزید سوزش میں کمی
فائدہ نمبر 1:
جوڑوں کی سوزش میں 59٪ کمی — صبح کی اکڑن ختم
72 سالہ رابرٹ
صبح کھڑا نہیں ہو پاتا تھا۔
3 ہفتے اسموتھی پینے کے بعد:
❌ اکڑن ختم
✅ آزادانہ حرکت
2025 کی تحقیق:
کرکومن + کوئرسیٹن
سوزش والے کیمیکلز کو 59٪ کم کرتے ہیں
(NF-kB اور COX-2 بلاک)
فائدہ نمبر 2:
ہڈیوں کی مضبوطی — اندر سے طاقت
67 سالہ لنڈا
ابتدائی آسٹیوپوروسس + گھٹنوں کا درد
ایک سال بعد: 📈 ہڈیوں کی کثافت میں 4.8٪ اضافہ
😌 درد میں نمایاں کمی
🌿 اپنا طبی دواخانہ – آپ کی بہتر صحت کے لیے کوشاں 💚
👨⚕️ زیرِ نگرانی: حکیم محمد بلال انور سیالوی
🍃 خالص، نیچرل اور قدرتی طریقے سے تیار کردہ ادویات
📍 ایڈریس: 330 سیو وال، اکال والا روڈ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
📞 رابطہ: 03467375082 | 03083307059
📌 نوٹ: یہ مواد صرف معلوماتی مقاصد کے لیے ہے
⚠️ ڈسکلیمر: یہ کسی بھی قسم کے طبی مشورے، تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں۔ اپنی صحت سے متعلق فیصلہ کرنے سے پہلے مستند معالج سے رجوع ضرور کریں۔
#آرتھرائٹس
#ہلدی
#اسموتھی
Asslamoalaikum everyone
Click here to claim your Sponsored Listing.
