Noman potery Jokes funny
noman Gilal
ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کر
رہتے ہیں تیرے شہر میں ہندہ مزاج لوگ
Noman
جب صحرا کی سیر کو جایا کرتا تھا
میں آنکھوں سے خاک اڑایا کرتا تھا
بنتِ صحرا روٹھا کرتی تھی مجھ سے
میں صحرا سے ریت چُرایا کرتا تھا
تھک جاتا تھا بادل سایہ کرتے کرتے
اور پھر میں بادل پہ سایہ کرتا تھا
Noman
ذرا سا بھی نہیں دیکھیں گے کِسی کو!!!!!
تُجھے پا کر ایسے خود غرض ہو جائیں گے ہم.
اتنا درد مرنے سے بھی نہ ہوگا
جتنا درد تیری خاموشی نے دیا ہے
*کوئی منتظر نہ ہو تو رابطے اچھے نہیں لگتے🖤🙂* 🥀
🖤🍁
اسے کہا تھا کہ لوگوں سے گفتگو نہ کرے
اب اس کے شہر کے سب لوگ میٹھا بولتے ہیں
🖤
تو نے کہا کہ عشق اک ڈھونگ ہے۔
تجھے عشق ہو خدا کرے۔
کوئی تجھ کو اس سے جدا کرے۔
تیرے ہونٹ ہنسنا بھول جائیں۔
تیری آنکھ پُر نم رہا کرے۔
تو اُس کی باتیں کیا کرے۔
تو اُس کی باتیں سُنا کرے۔
اُسے دیکھ کر تو رُک پڑے۔
وہ نظر جھکا کر چلا کرے۔
تجھے ہجر کی وہ جھڑی لگے۔
تو ملن کی ہر پل دعا کرے۔
تو کچی کرچی چُنا کرے۔
تو نگر نگر پھرا کرے۔
تو گلی گلی صدا کرے۔
تجھے عشق ہو تو یقین ہو۔
اُسے تسبیحیوں پر پڑھا کرے۔
پھر میں کہوں عشق اِک ڈھونگ ہے۔
تو نہیں نہں کہا کرے تجھے عشق ہو خدا کرے۔
اب تو وہ بہت خوش ہو گا 💔
جو کسی کے لیے مجھے چھوڑ گیا 😥
بس مُکدی گل مکا شاکر,,
جیڑھا ساڈا نئیں او کہیں دا نئیں....
اصولی طور پہ مر جانا چاہیے تھا مگر
مجھے سکون ملا ہے تجھے جدا کر کے
میرے ہونے سے ہی ہوتے ہیں مسائل ان کے۔۔۔
میں جو مر جاوں تو اپنوں کو سہولت ہوگی۔۔ 💔🙂
آؤ کال پر بات کریں ،
کہ
روح کی تھکن اُترے....❤ ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
1234
