hum awam

hum awam

Share

muhammad ali

07/02/2026

Good afternoon

07/02/2026

Good morning friend's 🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌄🌞

28/01/2026

*پھر ہر ورق پر تیرا ہی عکس لکھوں گا
*خاموشیوں کو بھی تیری آواز لکھوں گا
*جو لمس نصیب نہ ہوا حقیقت میں کبھی
*وہ خواب بن کر ہر اک احساس لکھوں گا
*زمانہ سمجھے گا اسے محض کہانی
*میں مگر اسے اپنی سچی آس لکھوں گا

28/01/2026

اسلام عليڪم دوستو
کہتی تھی ساجن ساجن تیری دلہن سجاؤں گی
بعد میں پتہ چلا اس کا بیوٹی پارلر تھا
کسٹمر پکا کر رہی تھی

28/01/2026

*موسم نے لی انگڑائی اور آپ نے نکال لی رضائی*
*آئسکریم سے ھوئی لڑائی ، مونگ پھلی گھر میں آئی*
*بوتل سے منہ موڑ لیا چائے سے ناطہ جوڑ لیا*
*زرا سی ٹھنڈ کیا پڑی تم نے تو نہانا چھوڑ دیا

22/01/2026

سب اپنی ذات کے جنگل میں بس تنہا تنہا جیتے ہیں
ہم کہنے کو تو کہتے ہیں پر کون کسی کا ہوتا ہے
وقت پر سو جاتے ہیں کچھ لوگ اپنے دل کی بات نہیں بتاتے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gambat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Gambat
66070