S A I M writes

S A I M writes

Share

Alhumdulillah for everything

26/11/2023

ایک دور تھا جس میں فرعون نمرو د اور باقی سب گزرے اور اج ہم ایسے دور میں ہےجہاں ایک ہی وقت میں سب موجود ہے

23/06/2023

سوات بت کده میں کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ممّی نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ پرانی عمارت میں ایک جانور کی کھال میں لپٹی اِس ممّی کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی.
当9电影的白人谈话正当正PTI义时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے ...
که میں 9 مئی کے واقع کے پر زور الفاظ میں مزمت کرتا ہوں اور PTI کے تمام عہدوں اور پارٹی سے استعفی دیتا ہوں, پاک آرمی زندہ باد ۔🤣

22/06/2023

Everyone 😊

11/06/2023

Yah!

15/01/2022

اب تو ہم روئیں گے ساون کی بارش جیسے
سنا ہے میرے رونے سے اسے تسکین ملتی ہے
Saim

25/11/2021

Waqt any laga hy ..khoon khoon bhi krny laga hy...
Koi nhi yahan kisi ka...qayamat sy qabl ...
Rab batanay laga hy
....S A I M writes......

23/11/2021

- میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی۔🙂💔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ghotki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Ghotki