Nadeem Ahmed

Nadeem Ahmed

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nadeem Ahmed, Health/Beauty, ghotki, Ghotki.

Photos from Nadeem Ahmed's post 13/09/2025

ڪراچي ڪي ٽي اين ھيد آفيس م پياري دوست بخت بوزدار ۽ مجاھد سولنگي سان ڳڏ❤️🍂

Photos from Nadeem Ahmed's post 13/09/2025

پياري دوست اياز ڪلوڙ اسٽنٽ داريڪٽر ايف آء اشفاق گھوٽو ۽ اقرار جاني سان ڳڏ❤️🍁

05/06/2024

*حضور ﷺ کا آخری خطبہ حج*

‏میدان عرفات میں حضرت محمد ﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی علیہ السلام نے تاکید کی تھی، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔ اور یہ ممکن ہے کہ بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین۔

26/05/2024

ماں باپ

24/05/2024

*بڑھاپے میں بھی مزدوری*

*افسوس اس بات کا ہے کہ ان جیسے لاکھوں بزرگوں کی خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس سے ہمارے اعلیٰ افسران اور ان کے کٹھ پتلی حکمران نہ صرف پاکستان میں عیاش پرست زندگی گزار رہے بلکہ بیرون ممالک جائیدادیں بنا رہے ہیں 💔*

*اس ملک میں اشرافیہ غریب کو صرف اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہے .... اور ہماری خاموشی ایک دن ہمیں مکمل طور پر ختم کر دے گی۔۔*

26/03/2024
22/08/2023

Yaaaar

Photos from Nadeem Ahmed's post 10/07/2023

منهنجي پياري ڀاء وسيم احمد جي نالي تي ڪنهن بدمعاش فيس بڪ I D ٺاهي آهي جتان هو بدمعاش وسيم احمد جي رشتيدارن ۽ دوستن کي پئسا ڏيڻ لاء ميسيج ڪري رهيو آهي
جنهن کان وسيم احمد مڪمل لاتعلقي ظاهر ڪئي آهي دوستن هوشيار رهن
ڪجھ ان کي نه ڏين ۽ نه وري ان سان گفتگو Chat ڪن

Meherbani Karke raport Karen yah iski link hai

https://www.facebook.com/profile.php?id=100094169517741&mibextid=ZbWKwL

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ghotki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Ghotki
Ghotki
65110