Ali Zaheer
IAM KING OF MY WORLD
🌟 500 Stars Challenge In 12 hours fast send stars
Follow my page 5k target in 24 hours please follow me
Follow for follow grow your page here.
30/07/2023
تقریباً پورے پاکستان میں ایسے راستے موجود ہیں !آخر اتنا وقت بچا کر ہم کرتے کیا ہیں ؟
29/07/2023
پوچھنا یہ تھا کہ حضرت زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے،
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
حضرت زین العابدین جو حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے، کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا،
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا،
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری،
اگر حضرت زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے؟
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں؟
کیا اِن لوگوں کو حضرت زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت حضرت حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا؟
حق اور باطل کو جان کر جیو۔✨
03/06/2023
بِھکاری ھیں ھم تو محمدﷺ کے در کے🥀 #
زمانے کے شاہوں کی پرواہ نہیں ھمیں 🌷 #
Plz follow or like my page
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
65110
