Ghaffar Mahar

Ghaffar Mahar

Share

✨️وَتُعِزُّمَنٌ تَشَاٌوَتُذِلُّ مَنٌ تَشَاٌ♥️

31/01/2025

یا اللہ ہر گھر کے سربراہ کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے.

07/01/2025

2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی بہتر روزگار کی تلاش میں ملک چھوڑ کر بیرونِ ملک چلے گئے۔

03/01/2025

کاش تجھے چلانے والا کوئی حضرت عمر رضی اللہ عنہ جیسا ہوتا۔

31/12/2024

کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پاڑہ چنار میں سڑک کی بندش کے خلاف مظاہرین کراچی میں کئی روز سے متعدد مقامات پر دھرنے پر بیٹھے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کا نظام متاثر ہے۔

منگل کو پولیس کی جانب سے راستے کھلوانے کی کوشش کے دوران صورتِ حال کشیدہ ہوگئی۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی جب کہ مظاہرین کی جانب سے بھی پتھراؤ کیا گیا۔ اس دوران املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

کراچی میں یہ دھرنے پاڑہ چنار میں مظاہرین سے یکجہتی اور سڑک کی بندش کے خلاف مجلسِ وحدت المسلمین کی جانب سے دیے گئے تھے۔ ان دھرنوں کے ردِعمل میں اہلسنت و الجماعت نے بھی منگل کو شہر کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کر دیا ہے۔

احتجاج کی وجہ سے شہر میں ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہے اور لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہنے کی شکایات کر رہے ہیں۔

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مختص جگہوں پر دھرنوں کی اجازت دے رکھی ہے۔ دھرنے کی آڑ میں شہری و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

28/12/2024

کراچی ائیرپورٹ جانے والے راستے بند کردئیے گئے ہیں اسطرف جانے سے پہلے راستے کی خبر ضرور لیں

13/12/2024

@

12/12/2024

اداکاری ہمیں نہیں آتی، جس کے ساتھ چلتے ہیں مخلص ہوکے چلتے ہیں، چاہے وہ عروج میں ہو یا زوال میں۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ghotki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ghotki
65110