Intertenment HBR

Intertenment HBR

Share

Follow me ❤🙏

11/04/2026

مان لو پاکستان خطے کا نیا چوہدری ہے۔۔ بھارت میں اس وقت اگ لگی ہوئی ہے ہر طرف

15/03/2026

نیتن یاہو
Game over

14/03/2026

سینٹ کوم نے ایران پر حملے کے لیے B-2 bombers روانہ ہونے کی فوٹیج جاری کر دی

14/03/2026

ایران کا بڑا حملہ ۔۔
پرنس سلطان ایئر بیس میں پانچ امریکی
ایندھن بھرنے والے طیارے تباہ!!

14/03/2026

ایران کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ، تل ابیب میں سائرن بج گئے

14/03/2026

سپر پاور ختم شد 💓
ای ران کا اس رائیل سنٹر پر

11/03/2026

ایران نے ویڈیو جاری کردی

11/03/2026

ایرانی میزائل اسرائیل میں جشن مناتے ہوئے

11/03/2026

مجتبیٰ خامنہ ای اپنے والد کا مشن عزت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
روسی صدر پیوٹن

Photos from Intertenment HBR's post 11/03/2026

ایران کے وار پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں نے ریکارڈ سطح کو چھوا، تو امریکا کے ہوش اُڑ گئے، دنیا بھر میں تیل سپلائی کیے جانیوالے سمندری راستے آبنائے ہرمز کو کھلوانے کیلئے امریکا ہاتھ پیر مارنے لگا۔

سینٹ کام نے ایرانی فوج پر بارودی سرنگ بچھانے کا الزام لگاتے ہوئے 16 ایرانی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز پر بارود بچھانے کا سلسلہ نہ روکا تو مزید سخت ایکشن ہوگا۔

لیکن حقیقت یہ ہے کہ آبنائے ہرمز سے پچھلے دو ہفتوں کے دوران ایک جہاز بھی نہیں گزر پایا۔ پاسداران انقلاب نے چیلنج دیا تھا کہ امریکا اور اسرائیل میں ہمت ہے تو یہاں آکر دکھائے، ہم منتظر ہیں۔

وہائٹ ہاؤس کا کہنا ہے ایران میں اہداف حاصل ہونے تک جنگ جاری رہے گی۔ امریکا اور اسرائیل کے اِس آگ اور بارود کے کھیل نے عالمی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

پاکستان کو تیل خریداری اور شپنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے عالمی شپنگ لائنز سے جہازوں کی دستیابی میں کمی واقع ہوئی ہے، تیل کی عالمی منڈی میں خریدار زیادہ ہیں، پریمیئم بھی وصول کیا جارہا ہے۔

بحران سے نکلنے کیلئے حکومت سمجھتی ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے اور وزیروں کبیروں کیلئے فیول حد کم کرنے سے مسئلہ ہوجائے گا۔

11/03/2026

ھم کل بھی ایران کے ساتھ تھے اور آج بھی ساتہہ ھین

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ghotki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Ghotki