Abdul Mujeeb

Abdul Mujeeb

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Mujeeb, Health/Beauty, Ghotki.

07/03/2024

اسٹیبلشمنٹ سن لے یہ فضل الرحمن کی بھی آواز ہے اور ہماری جماعت کی بھی آواز ہے،
ہم ایک ادارے کی بالادستی کو تسلیم نہیں کرتے، اپنی حدود میں رہو،
پارلیمنٹ کی حیثیت ایک نمائشی ادارے کی ہے،
جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے،لاہور: سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جےیوآئی پنجاب کے جنرل کونسل سے خطاب

06/03/2024

دفاعی قوت ھونے کے ناطے مجھے حق نہیں پہنچتا کہ میں دفاعی ادارے پر تنقید کروں لیکن وہ سیاسی ادارہ بننے کی کوشش کرتا ہے تو کوئی کور کمانڑر کی قرارداد مجھے تنقید سے نہیں روک سکتا۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا لاہور میں خطاب

06/03/2024

لاہور: جمعیت لائرز فارم میں شامل ہونے والی خاتون وکیل محترمہ نازیہ ناز کا وکلاء کنونشن سے خطاب

ایڈوکیٹ نازیہ ناز کا قائد جمعیتہ مولانا فضل الرحمان کو خراج تحسین

🇵🇰

05/03/2024

تمام جے یو آئی ٹائیگرز دُعا میں شامل ہوں جائیں
یااللّٰہ مولانا فضل الرحمن صاحب کی حفاظت فرما
آمیــــــــن 🤲 please follow my page 🖕🖕

04/03/2024

کراچی✌
ٰن__صاحب__مدظلہ❤
کی جامعہ دار العلوم کراچی آمد✌

کراچی: دارلعلوم کراچی کے رئیس✌
سے ملاقات❤

کراچی : سپریم کے حالیہ متنازعہ فیصلے پر قانونی ،شرعی و آئینی حوالے سے مشاورت

کراچی : غزہ میں ہونے والے مظالم پر تشویش کا اظہار

ملاقات میں مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا اعجاز مصطفیٰ، مولانا راشد محمود سومرو، قاری محمد عثمان مولانا حماد اللہ اور مولانا غیاث شریک تھے ۔

04/03/2024

صرف جی یو آئی والے اس پیج کو فالو کریں شکریہ
Abdul Mujeeb

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ghotki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ghotki