Izhar Ali

Izhar Ali

Share

Current Affairs.World War.Aqwal e Masoomeen

23/05/2025
16/05/2025

الحوثی: ٹرمپ عربی حکومتوں سے بھتہ وصول کرتا ہے
یمنی قائد
🔹 امریکہ کی عربی حکومتوں کے ساتھ پالیسی ہمیشہ بھتہ خوری پر مبنی تعلقات پر قائم رہی ہے۔

🔹 امریکہ نہ صرف ان حکومتوں کے ساتھ احترام سے پیش نہیں آتا بلکہ ایسی پالیسی اپنائی گئی ہے جس کا اصل مقصد ان سے مالی اور سیاسی فوائد حاصل کرنا ہے۔

🔹 امریکہ خوف اور دھمکی کے ذریعے ان حکومتوں کو بھتہ دینے پر مجبور کرنے کی کوشش کرتا ہے، اور یہ تاثر دینے کی کوشش کرتا ہے کہ واشنگٹن کی حمایت کے بغیر وہ زندہ نہیں رہ سکتیں۔

🔹 صہیونی ریاست (اسرائیل) اس پالیسی میں امریکہ کا مکمل شریک ہے۔ خاص طور پر مالی میدان میں اسرائیل ان عرب ممالک سے امریکی بھتہ خوری کے فوائد سے مستفید ہوتا ہے۔

15/05/2025

جب امام عج أئیں گے

15/05/2025

ایرانی صدرپزشکیان کا ٹرمپ کی بے بنیاد باتوں پر سخت ردعمل:

🔹ٹرمپ کہتا ہے ہم خطرناک ہیں! کیا ہم نے ایک سال میں 60 ہزار عورتوں، بچوں اور معصوموں کو قتل کیا یا تم نے؟ کیا ہم نے مظلوموں پر پانی اور روٹی بند کی؟
🔹ہم جنگ کے ذمہ دار ہیں یا تم جو خطے کے ملکوں کو بم اور میزائل بیچنے آئے ہو؟ تم نے 47 سال کوشش کی کہ اس نظام اور ملت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرو، مگر ناکام رہے۔ اب ہمیں دھمکاتے ہو؟
🔹ٹرمپ کہتا ہے داعش کو امریکہ نے ختم کیا۔ تم نے ختم کیا یا ایران اور شہید ق اس م سل یم انی نے؟ ہمیں ڈراتے ہو؟ ہم اس ملک کو آباد کریں گے اور قوت سے تعمیر کریں گے۔
🔹ہم کسی بھی غنڈے کے آگے سر نہیں جھکائیں گے۔ یہ ہم نے اپنے امام سے سیکھا ہے۔

14/05/2025

ڈوب کے مر جانا چاہئیے ان حرامزادوں کو جو ایران پہ بھونکتے رہتے ہیں۔تکفیری اپنے باپ کے کارنامے دیکھ لیں۔

14/05/2025

باپ بیٹا۔
یہ تصویر تکفیریوں کے منہ کالا کر رہی ہے👣👣👣👣👣

14/05/2025

ریاض میں تماشا: ولی عہد محمد بن سلمان نے (ایک بار پھر) اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی کم-پنیوں میں 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گے۔ یہ دوسری بار ہے کہ وہ ایسا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ سب کچھ پہلے سے طے شدہ تھا، اور یہی کچھ امارات اور قطر میں بھی متوقع ہے۔
نام نہاد تکفیریوں کا باپ جولانی بھی اپنے باپ سے ملنے ریاض پنہچ گیا۔سعودی کو ایران سے ڈرا کرا کر 142 ارب کے ہتھیار ٹرمپ نے عربوں کو خریدنے پہ مجبور کردیا۔
یہ وہ عرب ہیں جنہوں نے دو سال سے دو ریال بھی فلسطین نھیں بھیجے💔😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Ghotki?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Ghotki
ZAID1272