waseb tow
waseb tow
27/05/2026
Eid Mubarak 🏵️
منہ میٹھا کریں*
🌸 ❤️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم❤️🥰
01/04/2026
👉🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️🇧🇩🇧🇩🇧🇩❤️❤️
30/03/2026
👉🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️
24/03/2026
Good morning Bangladesh 🥀🥀🥰🥰🌹🌹👉🌃🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
15/03/2026
کبھی سوچتا ہوں…
میں کون تھا؟ میری اوقات کیا تھی؟
اور تو نے مجھے کہاں سے اٹھا کر کہاں بٹھا دیا…
یا اللہ! یہ تیرا کیسا کرم ہے؟ 🥹🤍
یہ میری محنت کا صلہ نہیں،
یہ تیری رحمت کا فیصلہ ہے۔
یہ میری قابلیت نہیں،
یہ تیرا انتخاب ہے۔
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے بے پایاں فضل و کرم سے
اس سال بھی24رمضان المبارک کی بابرکت رات
نمازِ تراویح میں ختمُ القرآن مکمل کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے۔
یا ربِّ کریم!
اگر کہیں کمی رہ گئی ہو تو معاف فرما،
اگر کہیں لغزش ہو گئی ہو تو درگزر فرما،
اس خدمتِ قرآن کو قبول فرما،
اور اسے ہمارے لیے، ہمارے والدین کے لیے اور تمام احباب کے لیے
نجات کا ذریعہ بنا دے۔ آمین 🤲💔✨
منجانب اشفاق احمد لغاری
10/03/2026
Good morning Bangladesh 🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️
Good morning🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇩🇧🇩👍
🇵🇰🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰👍📱
23/02/2026
🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰♥️♥️♥️♥️🇧🇩🇧🇩🇧🇩
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ghotki
65110
