Decision Defines Destiny

Decision Defines Destiny

Share

Education
Progress

10/07/2026

Every small decision is a vote for the person you're becoming. Make today's vote count. 💡

14/06/2026
20/09/2025

*خوفناک لمحات وہ ہوتے ہیں جب ہر چیز میسر ہو سوائے ذہنی سکون کے 💔*

07/05/2025

پاکستان ایرسپیس 48 گھنٹے کیلئے تمام پروازوں کیلئے بند کردیا گیا 🇵🇰

05/07/2024

I gained 4 followers, created 7 posts and received 127 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

03/07/2024

18/05/2024

03/04/2024

Destiny and Life's Purpose 💫

01/04/2024

جو لوگ زندگی میں خسارے برداشت کرنے کے عادی ہو جائے ناں انکے لیے اپنی قیمتی چیزوں اور بے پناہ محبت سے بنائے گئے رشتوں سے دستبردار ہونا ہونا بہت آسان ہو جاتا ہے کہتے ہیں اپنی جگہ نہیں چھوڑنی چاہیے مگر یہ لوگ آسانی سے منظر سے ہٹ جاتے ہیں اور عجیب یہ کہ اس پے ملال بھی نہیں کرتے کھونے کا ہنر انسان بہت تکلیفوں اور ازیتوں سے گزر کر سیکھتا ہے مگر ایک بار کسی شخص کی تکلیف کامل ہو جائےاور وہ اس فن کو سیکھ جائے تو پھر وہ چیزوں اور لوگوں سے بے نیاز ہو جاتا ہے

22/03/2024

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ تَعَالَوۡا اِلٰی مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ وَ اِلَی الرَّسُوۡلِ قَالُوۡا حَسۡبُنَا مَا وَجَدۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ اَوَ لَوۡ کَانَ اٰبَآؤُہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا وَّ لَا یَہۡتَدُوۡنَ

اور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ اللہ تعالٰی نے جو احکام نازل فرمائے ہیں ان کی طرف اور رسول کی طرف رجوع کرو تو کہتے ہیں کہ ہم کو وہی کافی ہے جس پر ہم نے اپنے بڑوں کو پایا ، کیا اگرچہ ان کے بڑے نہ کچھ سمجھ رکھتے ہوں اور نہ ہدایت رکھتے ہوں ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gilgit?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Gilgit City
Gilgit