Mahh Gul 3D face up

Mahh Gul 3D face up

Share

Love your Skin take Good health ❤️

Photos from Mahh Gul 3D face up's post 26/08/2025

Surprise Your Love Ones with this type of Gift Box .

Photos from Mahh Gul 3D face up's post 30/08/2024

Love nature Purifying Gel wash with organic tea tree & Lime*

🌿یہ جیل واش دانوں ، داغ دھبوں اور Rashes والی سکن کے لیے بہت زبردست پروڈکٹ ہے۔

🌿بہت زیادہ آئلی سکن سے آئل کو کنٹرول کرتا ہے

🌿بہت زیادہ گرم موسم میں جلد پر ہونے والی ریڈنس اور جلن کو ہونے سے بچاتا ہے۔

🌿اس میں اجزاء Organic lime سپر اجزاء میں سے ہےجو آپکی جلد کی پرکشش شخصیت کو واپس لاتا ہےاور Matt look دیتا ہے۔

🌿وہ خواتین جن کی جلد پر بہت آئل آتا ہے اور دانے نکلتے ہیں تو یہی ٹائم ہے ابھی اپنا فیس واش Tea tree gel wash میں تبدیل کریں اور فائدہ اٹھائیں
Order now ✌🏻📲

27/08/2024

بالوں کا گھنا اور لمبا ہونا ایک طرف ۔۔۔۔۔اور سافٹ سلکی شائنی سموتھ ہونا ایک طرف ہوتا ہے۔۔۔۔۔

اگر بال ڈیمج ہوں تو انکی سموتھنیس ختم ہو جاتی ہے۔۔۔ٹیڑھے میڑھے بال ہو جاتے ہیں۔۔۔دو منہے بالوں کی وجہ سے بالوں کی گروتھ رک جاتی ہے۔۔۔۔۔بال رف ڈل اور کھردرے ہو جاتے ہیں۔۔۔۔۔

بال ڈیمج تب ہوتے ہیں جب انکا موائسچر لیول پورا نہ ہو۔۔۔۔ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے,ہیٹ کی وجہ سے سکالپ اور بال دونوں ڈیمج ہونا شروع ہوتے ہیں۔۔۔

یہ ڈیمج پن پہلے بالوں کی ظاہری خوبصورتی ختم کرتا ہے۔۔۔پھر اسی سے گنج پن اور ہئیر فال کے مسئلے شروع ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

اسکا سولیوشن ایک ایسے موائسچرائزر سپرے میں ہے جو 10in1 ہے۔۔۔ایک ہی پروڈکٹ میں دس فائدے۔۔۔۔۔۔

👇👇👇👇👇*Cc Hair Beautifier Leave-in Spray*

یہ سپرے ڈیمج بالوں کو ریپئر کرتا ہے۔۔۔۔بالوں کو سافٹ اور سلکی کرتا ہے۔۔۔۔۔بالوں کا frizzy پن ختم کر کے سموتھ کرتا ہے ہئیرز کو۔۔۔

دو منہے بالوں کو ختم کرتا ہے۔۔۔کلرڈ بالوں کو پروٹیکٹ کرتا ہے۔۔۔۔جلدی بالوں کا کلر نہیں اترنے دیتا اور کلر کو فریش رکھتا ہے زیادہ دیر تک ۔۔۔۔۔

بالوں کو ہیٹ سے پروٹیکٹ کرتا ہے۔۔۔کمزور بالوں کو مضبوط کر کے ٹوٹنے سے بچاتا ہے۔۔۔۔

اسکے علاوہ اس سپرے سے ہئیر سٹائلنگ لانگ لاسٹنگ ہوتی ہے۔۔۔۔اور 24 گھنٹے تک بالوں میں خوشبو رہتی ہے۔۔۔۔۔۔

اس میں شامل ہے۔۔۔۔👇

*Hylauronic Acid*

اسکی فارمولیشن میں ہئیر اور سکالپ کئیر ingredients ڈالے گئے ہیں۔۔۔۔جو بالوں کو جڑ سے صاف کرنے اور موائسچرائز کرنے کے لیے بہترین ہیں۔۔۔۔

ہائیڈریٹنگ hyaluronic acid بہترین ہے سکالپ اور بالوں کی dryness کو ختم کرنے کے لیے۔بالوں کو صحت مند ,شائنی اور سافٹ کرنے کے ساتھ بالوں میں والیوم لانے کے لیے بہترین ہے ۔۔۔۔
اسکے ساتھ بالوں کے frizz کو اور flyaways کو کم کرتا ہے۔۔۔۔۔

*طریقہ استعمال* اسکو دو چار دفعہ پمپ کر کے بالوں پر ڈاریکٹ سپرے کریں۔۔۔۔یا ہاتھوں پر دو چار پمپ لے کر بالوں کی لمبائی پر اچھے سے لگا لیں۔۔۔۔اسکو آپنے بالوں کی جڑوں میں یا سکالپ پر نہیں لگانا۔۔۔۔۔بلکہ بالوں کی لمبائی پر لگانا ہے ۔۔۔۔۔اور لگا کر چھوٍڑ دینا ہے پھر۔۔۔۔۔اسکو واش نہیں کرنا ہوتا۔۔۔۔۔۔

یہ تمام ہئیر ٹائپ اور تمام عمر کے لوگوں کے لیے بہترین ہے ۔۔۔۔

یہ پیرابین اور سلیکان فری ہے۔۔۔

اسکو روزانہ بھی استعمال کیا جا سکتا ہے یا ہفتے میں دو تین دفعہ بھی۔۔۔۔۔

26/08/2024

Are u ready for Sale?

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gujranwala