Hikmat ki Duniya
Health and Beauty
07/04/2026
نمک گلو نمک گوکھرو نمک مکو نمک کنگھی بوٹی سب 10 گرام 10گرام لے کر مکس کرلیں ایک رتی تا 4 رتی صبح شام گوکھرو کے قہوہ سےدوسرا طریقہ سب برابر وزن سفوف لے کر عرق مکو میں شربت بنا لیں ایک چمچ صبح ایک شام قہوہ گوکھرو سے قہوہ گوکھرو 10 گرام تخم کاسنی 5 گرام کا قہوہ بنا کر پی لیں گردوں کے واش کے لیے بہت مفید ہے ایک ماہ استعمال سے گردے کام کرنے لگ جائیں گے واش کی ضرورت نہیں رہے گی۔
جلدی فارغ ہوجانے والوں کے لئے دیسی اور کامیاب علاج
جلدی فارغ ہونے والی بیماری کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو آج نسخہ لکھ رہا ہوں یہ نسخہ سرعت انزال میں فائدہ مند ہونے کے ساتھ ساتھ جریان ، اح**ام ، کمر درد ، سانس کا پھول جانا ، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا وغیرہ بیماریوں میں بھی انتہائی مفید ہے بہر حال جلدی فارغ ہونا یعنی سرعت انزال وہ بیماری ہے جو مرد کو وقت خاص پر بیوی کے سامنے شرمندہ کر دیتی ہے مرد کسی کام کا نہیں رہتا بعض اوقات تو دخول تک نہیں ہوتا اگر دخول ہو بھی جاۓ تو چند ہی سیکنڈ میں فارغ ہو جاتا ہے اور دوسری بار شہوت ہی نہیں آتی جس کی وجہ نیند کا غلبہ رہتا ہے سونے کے بعد اٹھنے کا دل نہیں کرتا سستی رہتی ہے ٹانگوں ، پنڈلیوں ، کمر درد اور گھٹنوں میں درد رہتا ہے کوئی کام کرنے کو دل نہیں چاہتا ٹینشن میں مبتلا رہتا ہے جس کی وجہ سے اور بھی بیماریاں مول لے لیتی ہیں اگر مرد عورت کو ایک سال ہاتھ نہ لگاۓ تو صبر کر لیتی ہے اور اگر بیوی کا ذہہن مباشرت کے بنا لیا اور بیوی کی تسلی نہ ہوئی چونکہ اس وقت عورت کے فل جذبات ہوتے ہیں ان جذبات کو ٹھنڈا نہ کیا جاۓ تو عورت غیر محرم کی طرف متوجہ ہونا ہو جاتی ہے اور بہت سی غلط فہمیاں پیدا ہو کر بات طلاق تک پہنچ جاتی لوگوں کے طعنے سننے پڑتے ہیں شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور مرد اس وقت خود کشی کرنے تک پہنچ جاتا ہے۔ اس دوائی سے مرد اپنی زندگی خوشحال گزار سکتا ہے۔
اسگندھ ناگوری 5 تولہ
مصطگی رومی 5 تولہ
سفید موصلی 5 تولہ
سیاہ موصلی 5 تولہ
بہمن سرخ 5 تولہ
بیج بند 5 تولہ
تخم بھنگ 5 تولہ
بہمن سفید 5 تولہ
ثعلب پنجہ 5 تولہ
ثعلب مصری 5 تولہ
تال مکھانا 5 تولہ
کمرکس 5 تولہ
پھول مکھانے 5 تولہ
ثعلب مکھانے 5 تولہ
ثعلب دانہ 5 تولہ
تمام اشیاء کا سفوف بنا کر دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
نوٹ تمام جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضرور ہے ورنہ فائدہ نہیں گا
اگر ہمبستری پر دل نہ کرے تو اعصابی سوزش ہے مرض اعصاب میں تلاش کریں
اگر ہمبستری کے دوران دل کی دھڑکن تیز ہو جاے اور سانس پھول جاے یا سر کی پچھلی جانب درد شروع ہو جاے تو یہ عضلاتی سوزش ہے اور
اگر ہمبستری کے دوران میزائل رکھتے ہی چل جاے وقت ہی نہ ملے تو یہ غددی سوزش ہے گرمی بڑھ گئی ہے
اب مرحلہ آتا ہے علاج کا تو بھائی مریض کا کام ہے علاج کرنا یہ معلومات بتانے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ۔ عوام کو معلومات ملیں کہ مرض کی تشخیص ہی اول ہوتی ہے نسخہ کی اہمیت بعد میں آتی ہے
یاد رکھیں
بھوک روٹی ہی مٹاے گی پانی نہیں اور
پیاس پانی مٹاے گا روٹی نہیں
ھوالشأفی
سفوف جگری
اجزأ
قلمی شورہ،تیزپات،نوشادرتری،مرچ سیاہ،بالچھڑ،ذیرہ سفید ہر ایک50 گرام ،اور ریوند خطائ250گرام باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
مقدار خوراک
ایک ماشآ کھا نے کے بعد شر بت دینار کے ساتھ دن میں تین مرتبا دیں۔
فوائد
سوزش جگر،ورم جگر،سدہ جگر،یرقان اصفر، سوزش پتا، جگر سکڑ جانا، درد،سوزش،ورم جگر کے لیے مفید ہے۔
السلام علیکم
دل کی کمزوری
دل کا درد
خفقان
مالیخولیا
انجائنا پین
دل کی دیواریں کمزور ہونا
دل کی بے ترتیب دھڑکن
دل کی تیز دھڑکن
دل کی کمزوری سے سانس پھولنا
دل کی کمزوری سے ہاتھ پاؤں سن ہونا
دل کی کمزوری سے آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا
دل کی کمزوری سے سستی تھکاوٹ و درد
دل کی کمزوری سے دماغی کمزوری نسیان و چکر آنا
دل کی کمزوری سے سینے میں بوجھ و درد ہونا
دل کی کمزوری سے ضعف اعصاب
دل کی کمزوری سے نظر کی کمزوری
دل کی کمزوری سے رگ و پٹھوں کی کمزوری
دل کی کمزوری سے خوف ڈر لگنا
دل کی کمزوری سے وسوسہ خیالات وہم نیند کی کمی
دل کی کمزوری سے جنس مخالف سے بات نہ کرسکنا شرم و جھجک محسوس ہونا
ذرہ سے اونچی آواز سے دوسروں کی لڑائ و رش دیکھنے سے دھڑکن بڑھ جانا
یہ سب اور قلبی کمزوری سے ہونیوالے اس جیسی بےشمار امراض و علامات کا بھترین کامل اکمل مکمل و مستقل علاج الحمدالله
یہ طب کا ہی خاصہ ہے الحمدالله ورنہ دوسری طرف تو چراغ تلے اندھیراہی ہے
صرف میری پریکٹس میں بےشمار ایسے مریض الحمدالله صحتیاب ہوۓ جنھیں ڈاکٹرز سے انجیوپلاسٹی و بائ پاس بتایا باقی اسی طرح بے شمار حکماء ہیں جو ایسے لاکھوں مریضوں کا علاج کرکے الحمدالله انھیں شفایاب کرچکے ہیں۔
اوپر لکھی گئ علامات و امراض کے کامل اکمل و مستقل علاج کیلیۓ رابطہ فرمائیں انشاالله شفایابی ہوگی ۔
الله ﷻسب بیماروں کو کامل شفایابی عطاء فرماۓ۔ آمین ❤️
معجون شنگرف زعفرانی
کشتہ شنگرف اناری۔ 20 گرام
مغز چلغوزہ۔ 20 گرام
مغز پستہ 20 گرام
زعفران۔ 20 گرام
موچرس۔ 20 گرام
ریگ ماہی۔ 20 گرام
تخم اوٹنگن۔ 20 گرام
مالکنگنی۔ 20 گرام
تالمکھانہ۔ 20 گرام
موصلی سفید 30 گرام
خولنجاں 50 گرام
اسگندھ ناگوری 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز پنبہ دانہ 40 گرام
عقرقرحا 20گرام
تخم کونچ 20گرام
ستاور 20 گرام
بیجبند۔ 20 گرام
ثعلب پنجہ 20 گرام
کشنیز۔ 20 گرام
گوکھرو مدبر 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
زنجبیل 20 گرام
الائچی خورد 15 گرام
بھکڑا کلاں۔ 10 گرام
منڈی۔ 10 گرام
جلوتری۔ 10 گرام
شہد خالص تین گنا
ترکیب و تربیت
تمام ادویات کو باریک سفوف کرلیں سفوف کرکے،روغن زدر میں چرب کریں، زعفران الگ عرق کیوڑہ میں کھرل کرکے شامل کریں ۔شہد میں ملا کر خوب اچھی طرح مکس کر لیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک
5گرام ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں
فوائد:
جوانی ، طاقت ، فٹنس کے متلاشی، حضرات کیلئے ہے۔۔اس کا سب سے بڑافائدہ یہ ہے کہ :۔ عام جسمانی، واعصابی، اور مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے۔ عضو مخصوص کی لاغری، ڈھیلا پن، شہوت کی کمی، دور کرتاھے ۔انتشار، تناٶ سختی بے مثال ۔سرعتِ انزال کا خاتمہ ۔امساک بے تحاشہ پیدا کرتا ھے ۔زیابیطیس، شوگر کی وجہ سے ھونے والی پٹھوں کی کمزوری اور قوت باہ کی کمی دور ۔ جسم سے سستی نقاہہت تھکاوٹ کا خاتمہ ۔یہ معجون بالکل ناکارہ کمزور مردوں کے لئے مزدہ حیات ہے۔ ہر قسم کی بے اعتدالیوں کے زمانے کی کمزوریوں کی رفع کرتی ہے۔مشت زنی اور کثرت ج**ع کے نتیجہ میں ھونے والی نامردی کا مکمل علاج ھے ۔ خون اور مادہ تولید کی پیدائش کو بڑھاتی ہے۔ قوت باہ کے لئے مجرب ہے۔اس کے استعمال سے، جلد بڑھاپا نہیں آئے گا۔ نظر مضبوط ہوگی ، اعصابی کمزوری ختم ہوجائے گی۔کبھی جسمانی طاقت ختم نہیں ہوگی اور نہ جسم میں لرزہ (رعشہ)آئے گا۔
گھٹنے ، جوڑ،پٹھے ، دل و دماغ طاقت ور ھوجائیں گے۔ جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال درست ہو جاتے ہیں مادہ تو لید کی پیدا ئیش بڑھ جاتی ہے اور رقت دور ہوجاتی ہے۔۔
شنگرف انتشاری:-
شنگرف 40 گرام
مالکنگنی 100 گرام
لونگ 100 گرام
تخم جوزماثل 100 گرام
تخم پیاز 100 گرام
تخم حرمل 100 گرام
بھلادر 100 گرام
میٹھا تیلیہ 100 گرام
روغن زرد 250 گرام
شہد خالص 250 گرام
ماءاللحم 250 گرام
سب ادویہ کا باریک کرکے درمیان میں شنگرف کی ڈلیاں رکھیں اوپر محلول (گھی شہد لحم) ڈال دیں
پہلے گھنٹے نرم آگ دیں دوسرے گھنٹے درمیانی آگ اور تیسرے چوتھے تیز آگ دیں جب کڑاہی میں آگ لگ جائے تو چولہا بند کر دیں سرد ہونے پہ نکال کر 4 گھنٹے کھرل کریں شنگرف انتشاری تیار ہے
صاحب استطاعت اس میں آدھا آدھا گرام عنبر اشہب اور کستوری ڈال سکتے ہیں
آدھی رتی لبوب معجون ملائی یا مناسب بدرقہ سے
چہرے کو سرخ کرتا ھے نیا خون پیدا کرتا ھے اعصابی کمزوری جسمانی کمزوری مردانہ کمزوری ختم کرتا ھے عضو مخصوصہ کو بے پناہ طاقت دیتا ھے اور جسم میں جوانی کی ایک لہر دوڑ جاتی ھے پٹھوں کو بہت مضبوط کرتا ھے آزماٸش شرط ھے یہ وہ نسخہ ہے جو جوانی کی یاد تازہ کر دیتا ہے دودھ گھی کا استعمال ساتھ ساتھ رکھیں بہار آ جاٸے گی نفسں میں سخی بےپناہ آ جاتی ھے ڈھیلاپن کمی انتشار ختم کرتا ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
