Muzammil Bajwa

Muzammil Bajwa

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzammil Bajwa, Gujranwala.

30/05/2024

*🙂🥀ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے، کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے حالانکہ زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور انکے رویوں سے ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں🥰🥀*

13/02/2024
04/10/2023

‎*"مخلص رہو لیکن ثابت کرنے کی کوشش مت کرو.🖤

01/06/2022

بس ذرا ظرف کشادہ ہے سو کم بولتے ہیں
پر جہاں کوئی نہیں بولتا وہاں ہم بولتے ہیں✨

18/04/2022

انہوں نے کہا کہ جنرل باجوہ کے بارے میں کوئی ایسی بات نہیں کروں گا جس سے پاک فوج کو نقصان ہو۔

ان کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈلاک پیدا ہوگیا تھا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا نام اسٹیبلشمنٹ نے دیا تھا۔

عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
https://www.dawnnews.tv/news/1180903/

Photos from Muzammil Bajwa's post 18/04/2022

‎خان تیرے بغض میں
‎بڑے بڑے کردار گرے
‎منصف گرے سالار گرے
‎عدل کے اونچے مینار گرے
‎‏مذہب کے ٹھیکیدار گرے
‎اس مٹی کے غدار گرے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Gujranwala
52201