Tahir darulhikmat pak

Tahir darulhikmat pak

Share

Health care center

17/11/2024
31/10/2024

ناگر موتھا۔ (Sweet Cyperus)
طب کے ابتدائی دور میں تو تقریبا تین سو جڑی بوٹیوں کے مزاج اور استعمال لکھے گئے مگر وقت کے ساتھ ساتھ اضافہ ھوتا گیا مگر افسوس کہ آج طب پر یورپ ریسرچ کر رہا ھے اور ہم پرانے فلسفے لیے بیٹھے ہیں۔
ناگر موتھا ایک بہت ہی نایاب جڑی بوٹی جسکا چار ہزار سال سے طب یونان و طب نبوی میں ذکر و افادیت قلمبند ھے مگر ابھی تک پوری طرح کوئی بھی ان جڑی بوٹیوں پہ مکمل دسترس حاصل نہ کر سکا بس جسکو جو فائدہ نظر آیا وہ اس نے بیان کر دیا ، ہاں البتہ جڑی بوٹیوں میں یہ خوبی بھی ھوتی ھے کہ نسخہ میں استعمال کے ساتھ ساتھ انکے فوائد اور مزاج بھی تبدیل کیا جا سکتا ھے بہرحال طب یونان کی چند نایاب جڑی بوٹیوں میں اسکا شمار ھوتا ھے
جب طب کو ایک طرف برا ثابت کرنا مقصود تھا وہاں اہل یورپ خود اس تحقیق پہ لگا ھوا تھا کہ ان جڑی بوٹیوں کے فوائد سے آگاہی حاصل ھو ۔
منافقت کی حد دیکھیں کہ 1960 سے ہی طب کے خلاف محاذ آرائی شروع کردی گئی اور ایلوپیتھی کی مکمل طور پر پرموشن شروع کردی گئی وہیں جرمن سائینسدان(Klarke) نے 1978 میں بہت سی جڑی بوٹیوں پہ تحقیق بھی مکمل کی اور انہوں نے ناگر موتھا کو دماغی امراض میں بہت مفید قرار دیا ۔

جدید میڈیکل سائنس کا ایک پیراگراف بھی حاضر ھے۔

Cyperus is a medicinal herb traditionally used to treat various clinical conditions at home such as diarrhea, diabetes, pyresis, inflammation, malaria, and stomach and bowel disorders.
اینگزائٹی ڈپریشن وہم، جنون ، ہسٹیریا کے امراض میں فالج کے لیئے ہم ناگر موتھا کو جزو ثانی کے طور پر استعمال کرتے ہیں اور الحمدللہ بہت مفید ثابت ھوتا ھے۔

31/10/2024

یہ بہت ضروری انفارمیشن ہے جو کسی کی زندگی میں فائدے لا سکتا ہے کسی کی زندگی بچ سکتی ہے ...
*میڈیکل فٹنس*

*بلڈ پریشر*
120/80 -- نارمل
130/85 --نارمل (کنٹرول)
140/90 -- زیادہ
150/95 -- بہت زیادہ)

*پلس*
72 پر منٹ (معیاری)
60 --- 80 پی ایم. (نارمل)
40 -- 180 پی ایم. (نارمل نہیں)

*ٹمپرییچر
98.4 ایف (نارمل)
99.0 ایف سے زیادہ (بخار)

*بلڈ گروپ*

کونسا بلڈ گروپ لوگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے

*O+* 1 in 3 37.4%
(زیادہ تر لوگوں میں عام)

*A+* 1 in 3 35.7%

*B+* 1 in 12 8.5%

*AB+* 1 in 29 3.4%

*O-* 1 in 15 6.6%

*A-* 1 in 16 6.3%

*B-* 1 in 67 1.5%

*AB-* 1 in 167 .6%
(بہت کم لوگوں میں)

*کونسے بلڈ گروپ دوسرے بلڈ گروپ لے سکتے ہیں*

O- لے سکتے ہیں *O-*

O+ لے سکتے ہیں *O+, O-*

A-لے سکتے ہیں *A-, O-*

A+ لے سکتے ہیں *A+, A-, O+, O-*

B- لے سکتے ہیں *B-, O-*

B+ لے سکتے ہیں *B+, B-, O+, O-*

AB- لے سکتے ہیں *AB-, B-, A-, O-*

AB+ لے سکتے ہیں *AB+, AB-, B+, B-, A+, A-, O+, O-*
*پانی کے اثرات*
ہمیں پتا ہے کہ پانی بہت ضروری ہے لیکن یہ نہیں پتا کہ پانی کس وقت کیا فائدہ دے سکتا ہے

*کیا آپ کو پتا ہے👇*

پانی کا ایک گلاس ان اوقات👇 میں آپ کو بہت فائدے دیتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
دوڑنے کے بعد آپ کے اعضاء کو سکون دیتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
کھانے سے 30 منٹ پہلے آپ کے نظام انہضام کو درست کرتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
واش روم جانے سے پہلے پینے سے آپ کا بلڈ پریشر لو کرتا ہے

*پانی کا ایک گلاس*
سونے سے پہلے پینے سے آپ کو ہارٹ اٹیک سے بچاتا ہے۔۔۔۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Najaf Colony Kot Shahan Road
Gujranwala
52000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00