Reviva Derms

Reviva Derms

Share

✨ Reviva Derms | Premium Personal Care
🧴 Shampoos • Hair Oils • Cosmetics
🌿 Real results for your hair & skin.
📩 DM now & start your glow journey ✨

Photos from Reviva Derms 's post 08/07/2026

ایک ہوتا ہے ریویو ایک ہوتا ہے الٹرا پرو میکس ریویو 😁
دس دن پہلے ریویو دیا اور دس دن مزید استعمال کے بعد آج پھر جذبات پر قابو نا رکھ سکیں اور دوبارہ ریویو دے دیا

ایسے کسٹمر نصیب سے ہی ملتے ہیں ❤️

08/07/2026

کسٹمرز کے پرزور اصرار پہ ہم نے لگائی ہے ڈیل وہ بھی Bint E Khanum کے ہربل ہئیر سفوف کے ساتھ
دو عدد 200 ایم ایل والے شیمپو اپنے بالوں کی کنڈیشن کے مطابق ہم سے مشورہ کر کے لیں ساتھ ہربل ہئیر سفوف حاصل کریں
ہئیر فال ، سکری خشکی ، رف روکھے فریزی ہئیر، گنج پن ، پتلے اور چھوٹے بالوں کے لئیے مفید ہے
ٹوٹل قیمت 3000 ہے
لیکن ہم ڈسکاؤنٹ دے رہے ہیں 10 جولائی تک
اس آفر سے فائدہ اٹھائیں
واٹس ایپ پہ آرڈر بک کروائیں
03428987760

28/06/2026

ہمارے آئل اور شیمپو کا قیمتی ریویو ہمیں ملا ہے 😊

26/06/2026

پہلے آنے والے دس کسٹمرز کو ملے گا شیمپو بالکل فری 😳
اب آپ کو ہمارے پیج پہ بھی ملے گا Bint E Khanum کا ہربل ہئیر سفوف مگر ہمارے نام کے ساتھ
اس کی ابتداء ہم گفٹنگ سے کریں گے 😊
ٹرائل پیکج ہئیر سفوف خریدنے پہ حاصل کریں بالکل مفت 130 ایم ایل کوئی سا بھی وہ شیمپو جو آپ کے بالوں کے مطابق ہو
واٹس ایپ پر آپ ہمیں اپنے بالوں کی کنڈیشن بتائیے اسی حساب سے شیمپو گفٹ بھیجا جائے گا
جلدی کریں دیر نہ ہو جائے کہیں یہ آفر صرف پہلے دس کسٹمرز کے لئیے ہے 🥰
ہربل ہئیر سفوف کا طریقہ استعمال کمنٹس میں چیک کریں 👇
رابطہ واٹس ایپ پر کیجئیے اور ایڈوانس پیمنٹ پہ بکنگ کروائیں
واٹس ایپ نمبر
03428987760

24/06/2026

کل ہم نے جو منی ٹیسٹر ڈیلز لگائی تھیں 500 روپے ود ڈیلیوری چارجز
وہ آج رات 9 بجے کلوز کر دی جائیں گی
جس نے اپنا آرڈر بک کروانا ہے ٹرائی کرنے کے لئیے تو جلدی سے واٹس ایپ پہ بکنگ کروا لیں
واٹس ایپ نمبر
0342 8987760

Photos from Reviva Derms 's post 23/06/2026

کیا أپ ہماری ہربل ہئیر پروڈکٹس پہلے ٹرائی کرنا چاھتے ھیں ؟
صرف 500 روپے میں ؟
تو ہم آپ کو ایک بہترین موقع فراہم کر رہے ہیں "منی ٹیسٹر" ڈیلز وہ بھی فری ڈیلیوری چارجز کے ساتھ 😳
واٹس ایپ پہ آپ ہمیں اپنے بالوں کی مکمل ڈیٹیل شئیر کریں ہم خود آپ کے لئیے ان تین پیکجز میں سے سلیکٹ کریں گے آپ کے بالوں کی کنڈیشن کے عین مطابق
یہ ڈیل صرف 24 گھنٹوں کے لئیے لگائی گئی ہے
آرڈر کے لئیے واٹس ایپ کیٹلاگ پہ کلک کریں 👇
https://wa.me/c/923428987760
واٹس ایپ نمبر
0342 8987760

18/06/2026

سفر کی زندگی کا بھی اپنا ہی مزہ ہے
روز نئے نئے چہرے دیکھو دنیا کو ایکسپلور کرو
اپنی سوچ کو وسعت دو اور اپنی حقیقت کو سمجھو
یہ چند جملے تو بس آپ لوگوں کی توجہ کے لیے لکھے ہیں اصل بات یہ بتانا تھی کہ ٹیسٹر کی جو ڈیل لگائی تھی اس کا وقت ختم ہو چکا ہے لیکن وہ سیٹ اب بھی کوئی آرڈر کرنا چاہے تو کر سکتا ہے لیکن ڈیلیوری چارجز کے ساتھ
آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

واٹس ایپ نمبر : 03428987760

Photos from Reviva Derms 's post 17/06/2026

ڈیلیوری چارجز بالکل فری
یہ آفر صرف 24 گھنٹوں کے لیے ہے 24 گھنٹے کے بعد جو بھی آرڈر کنفرم کروائے گا اس کو ڈیلیوری چارجز ادا کرنا ہوں گے

نئے کسٹمرز اکثر ٹیسٹر ڈیل مانگتے ہیں تو لیجیے ہم 100 ایم ایل کی ٹیسٹر ڈیل کی ساتھ حاضر ہیں

آپ کے بال کسی بھی قسم کے مسائل کا شکار ہیں ان کا حل اس آئل اور شیمپو میں ہے آئل 13 قسم کی جڑی بوٹیوں اور ساتھ قسم کے تیل مکس کر کے تیار کیا جاتا ہے جبکہ شیمپو 8 قسم کی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا جاتا ہے

آپ کے بال آئلی ہیں یا فریزی ہیں یا نارمل ہیں تینوں قسم کے لیے علیحدہ خصوصیات کا آئل اور شیمپو تیار کیا جاتا ہے آپ اپنے بالوں کے حساب سے آرڈر کر سکتے ہیں

آرڈر کا طریقہ کار: اپنے بالوں کے لیے جو آئل اور شیمپو چاہیے اس کی تصویر لیجیے اور واٹس ایپ پر میسج کر کے پیمنٹ کر کے اپنے ایڈریس کی تفصیلات شئیر کر دیں
واٹس ایپ : 03428987760

10/06/2026

مورل آف دا سٹوری جیسی کرنی ویسی بھرنی آج اگر آپ تیل شیمپو خریدیں گے تو ہی کل کو آپ گنجے ہونے سے اور وقت سے پہلے انکل آنٹی کہلانے سے بچیں گے

30/05/2026

بڑی خوشخبری...!!!
جو لوگ آرڈر کرنا چاہتے ہیں وہ عید سے پہلے جو ڈیلز لگائی تھیں اسی ریٹ پر آرڈر کر سکتے ہیں ڈیلیوری فری ہو گی

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

Gulshan E Adeel Colony
Gujranwala