Life Care Blood Doner

Life Care Blood Doner

Share

blood danation

Iqrar ul Hassan Syed on Twitter 29/04/2020

‏آج روزہ رکھئیے، روزے کا حق ادا کیجئے, افطار کیجئے اور پھر روزے کی اصل روح پر عمل کیجئے۔۔۔ ایثار، قربانی، احساس۔۔۔ اور اس کا بہترین طریقہ ہے کہ کسی کی زندگی بچائی جائے۔۔۔ خون عطیہ کر کے۔ یقین جانیں! اس کے بعد جو خوشی آپ محسوس کریں گے اس کا کوئی نعم البدل نہیں

Iqrar ul Hassan Syed on Twitter “آج روزہ رکھئیے، روزے کا حق ادا کیجئے, افطار کیجئے اور پھر روزے کی اصل روح پر عمل کیجئے۔۔۔ ایثار، قربانی، احساس۔۔۔ اور اس کا بہترین طریقہ ہے کہ کسی کی زندگی بچائی جائ....

14/04/2020
14/04/2020

عیاش عربوں کا سورج غروب ہونا شروع ہو گیا ہے۔
‏UAE نے دس ہزار پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کا اعلان کر دیا
2020 ایکسپو کینسل کردی گئی
سعودیہ دنیا سے آئے مُلازموں کو واپس بھیج رہا ہے
برطانیہ میں غیر ملکی کاروباری اپنی معاشی تباہی کے بھیانک خواب دیکھ رہے ہیں۔۔۔
اِس دنیا کو اپنی تین سو سال کی ترقی کا بہت زعم تھا
امریکہ یورپ جنہوں نے اپنی سپیس شیلڈ تک بنائی ہوئی تھی اُلٹے مُنہ گرے پڑے ہیں
ایک کرونا وائرس نے اس دنیا کی ‏تین سو سال کی ترقی کو زیرو کر دیا
آسمانوں پر اُڑتے جہاز زمین پر اُتروا دیئے سمندر بحری جہازوں سے صاف کر دئیے
تیل کی کمائی پر پلنے والے جو کہتے تھے کہ نہ تیل ختم ہوگا نہ غربت آۓ گی اب انہیں کہنا کہ تیل پی لیں پانی کی جگہ
ایٹم بمب اور پتہ نہیں کیا کیا بنانے والے سب ‏بندروں کی طرح ایک دوسرے کی شکل دیکھ رہے ہیں
سب کچھ کسی کام کا نہیں اور وہیں پڑا رہ گیا
آج کے کسی انسان نے سوچا تھا؟ کہ وہ اپنی بے بسی کے یہ دن دیکھے گا؟
2020 چڑھا مبارکیں پارٹیاں خوشیاں
ہیپی نیو ائیر
لے لو نیو ایئر
کیسا چڑھا پھر سال؟ ‏مجھے باوجود انتہائی سیاہ کار اور گنہنگار ہونے کے مگر اللہ کا احسان ہے کہ اُس کے ہونے پر اندھا یقین ہے
مگر میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں اُسکے جلال کی جھلک دیکھوں گا
اُلٹا کر رکھ دیا اُسنے ساری دنیا کو
وہ کہتا ہے کہ سب زمانے اُسکے ہیں
قربان جاؤں اپنے ‏اللہ کے
میں اللہ سے پناہ مانگتے ہوۓ کہہ رہا ہوں کہ مجھے تو اُسکی طاقت کی معمولی جھلک دیکھ کر قیامت کا احساس ہو گیا
ابھی ہواؤں اور پانیوں کو حکم نہیں ہوا زمین کو حکم نہیں ہوا صرف خورد بین سے بمشکل نظر آنے والا ایک عجیب حرکت کرنے والا وائرس ہے جس کے ڈر سے تصورات دم توڑے جا رہے ہیں۔۔۔۔
بے شک وہی اکیلا ہی غالب ہے.
خیال رہے اگر اُس نے رحم نہ کیا اور خوراک کیلئے بلوے شروع ہوئے تو یہ جو کاغذ کا نوٹ اور پلاسٹک کا کریڈٹ کارڈ ہے اسے ہم کھا کر بھوک نہیں مٹا سکیں گے ‏جب بھوک غالب آجاۓ تو کونسا قانون؟کونسی تہذیب؟
کونسی معاشرت؟
کونسی اخلاقیات؟

06/04/2020

تھیلیسیمیا کے مریضوں کے لیے خون عطیہ کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Noshehra Virkan Mattu Bhaike
Gujranwala