Nayab Trading & Marketing

Nayab Trading & Marketing

Share

Our Mission Is To Provide You Quality Products At Your Door Step.

22/03/2023

*رمضان خصوصی بچت آفر*

افطار کی لذتوں کو مشروب شیریں سے دوبالا کریں ۔ اب مشروب شیریں کی 800 ملی گرام کی بوتل صرف 220 روپے میں حاصل کریں ۔

*رمضان پیکج بنانے والوں کے لئے خصوصی ڈسکاؤنٹ*

*فرینڈز انٹر پرائزز گوجرانوالہ*

03006447249

19/07/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

امید کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے ۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں دنیا بھر بشمول پاکستان کے موسم بہت تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں ۔ اس وقت پاکستان کے تمام صوبوں میں گرمی اپنے زوروں پر ہے ۔ایسے میں مخیر حضرات پانی، لسی اور شربت کی سبیلیں لگا رہے ہیں ۔ اس کار خیر میں ہم (فرینڈز انٹرپرائزز ) بھی اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔ اس کار خیر میں جو لوگ حصہ ڈالنا چاہتے ہیں ہم ان کے لئے لائے ہیں زبردست آفر

مشروب بنانے کے لیے مشروب شیریں کی بوتل فیکٹری قیمت پر حاصل کریں ۔ 250 روپے کی بوتل ہم آپ کو صرف 170 روپے میں دیں گے ۔

سبیل لگانے والے اور کار خیر میں حصہ ڈالنے کے خواہشمند حضرات ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

فرینڈز انٹر پرائزز گوجرانوالہ
رابطہ
03009444277
03216419003

19/07/2021

گوجرانوالہ اندرون شہر میں FMCG مشہور برانڈز کے آئٹمز کی

* بکنگ
* سپاٹ سیل

کیلئے محنتی تجربہ کار بندوں کی ضرورت ہے۔ ذاتی بائیک رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔ تنخواہ پلس کمیشن

فیصل ریاض خان
O3OO*9444277

12/05/2021

اچانک عید الفطر مبارک

Photos from Nayab Trading & Marketing's post 18/04/2021

خصوصی رمضان آفر

افطار کی لذتوں کو مشروب شیریں سے دوبالا کریں ۔ اب مشروب شیریں کی 800 ملی گرام کی بوتل سب سے کم ریٹ پر خریدیں ۔ تین بوتلوں کی خریداری پر ایک بوتل بالکل فری ۔ قیمت فی بوتل 230 روپے

فرینڈز انٹرپرائزز
03006447249

23/03/2021
13/01/2021

گوجرانوالہ اندرون شہر میں FMCG مشہور برانڈز کے آئٹمز کی

* بکنگ
* سپاٹ سیل
اور
* سپلائی

کیلئے محنتی تجربہ کار بندوں کی ضرورت ہے۔ ذاتی بائیک رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
سپلائی کے لیے وہ افراد رابطہ کریں جو چاند گاڑی لوڈر چلانا اور تھوڑی بہت انگریزی پڑھنا جانتے ہوں

فیصل ریاض خان
O3OO*9444-277

Photos from Nayab Trading & Marketing's post 26/12/2020

BREEZE

A Quality Product Of Marvel Foods.

Breeze Lozenges Effective With Three Delicious Flavours.

* Lemon
* Orange
* Strawberry

Now Available In Gujranwala.

Photos from Nayab Trading & Marketing's post 21/11/2020

اب آپ کے شہر گوجرانوالہ میں
رابطہ نمبر 03338797033

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Gujranwala