AlKaram Gosha Sehat
We are here to promote the ancient way of treatment i.e Herbal-ism.Through Herbalism we preserve nat
Hakeem Hafiz Zulfiqar Ali Gulfam is the herbal practioner and serve the community from last 30 years.
24/02/2026
May this blessed month bring peace to your heart, health to your body, and نور to your life.
Let’s embrace Ramadan with spiritual strength and natural wellness.
Stay healthy, stay balanced, stay blessed. 🤍
12/02/2026
آج کی چھوٹی سی احتیاط، کل کی بڑی بیماری سے بچا سکتی ہے۔
اپنی صحت کو ترجیح دیں کیونکہ صحت مند جسم ہی کامیاب زندگی کی بنیاد ہے۔
"حکیم حافظ ذوالفقار علی گلفام"
11/02/2026
اپنی صحت کا خیال رکھیں، کیونکہ زندگی کا اصل حسن صحت میں ہے۔
Discover the power of nature with Alkaram Gosha Sehat.
Alhumdulilah! Alkaram gosha sehat is going to launch "Alkaram Organic Foods" very soon.
الکرم گوشہ صحت اپنا نیا برانڈ "الکرم آرگینک فوڈ" شروع کرنے جا رہا.
Stay Tuned.
AlKaram Gosha Sehat We are here to promote the ancient way of treatment i.e Herbal-ism.Through Herbalism we preserve nat
17/08/2022
انجیر کھانے کے فائدے
Quranic references
(In Sura Teen) chapter no. 95. Verse no. 1, 2, 4. Allah Ta’lah t**e oath of Teen (التين) (Anjeer), olive and Mount Sinai, this is regarding that human has been created in the best form. (Allah Ta’lah says.)
فطرت سے آپ تک ، خالص اور مفید جڑی بوٹیاں
07/07/2022
A view of outside the clinic, Because we love naturalism 🌱🌿
24/02/2022
گڑ کا موازنہ اگر چینی کے ساتھ کیا جائے تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ چینی انسانی صحت کے لیے کتنی نقصان دہ ہے جبکہ گڑ ہماری صحت پر بے شمار اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ چینی کھانے سے صرف جسم کو کیلوزیر حاصل ہوتی ہیں جو کہ جسم کو موٹا کرنے کا باعث بنتی ہیں، اس کے علاوہ ذیابطیس جیسی بیماری ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے۔
دوسری جانب گڑ کے اندر کئی ایسے منرلز پائے جاتے ہیں جو ہماری صحت کے لیے انتہائی مفید ہیں، آئیے گڑ کے فوائد پر ایک نظر ڈالتے ہیں:
گڑ کھانے سے پیٹ سے جڑے بہت سے مسائل ختم ہو جاتے ہیں، اگر آپ گیس یا تیزابیت سے پریشان ہیں تو کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ کھانے سے یہ دونوں مسئلے حل ہو جاتے ہیں۔
اگر بھوک نہیں لگتی ہو یا بھوک لگنے کے باوجود کھانا کھانے کا دل نہیں کرتا تو گڑ کا استعمال کریں، کم سے کم دن میں تین بار گڑ کھائیں اس سے آپ ٹھیک طریقے سے کھانا کھا سکیں گے اور صحت بھی ٹھیک رہے گی۔
الکرم گوشہ صحت کی پراڈکٹ دواخانہ پہ دستیاب ہے۔
دواخانہ کا پتہ: الکرم گوشہ صحت مین کھیالی دروازہ روڈ،محلہ بختے والہ نزد عمران سویٹس گوجرانوالہ
مزید معلومات کے لیے دئیے گئے نمبر پہ رابطہ کریں۔
03316510607
28/04/2021
بخار کھانسی گلہ کی درد جیسی علامات تیزی سے نمودار ہو رہی ہیں اس کی بنیادی وجہ موسمی تغیرات اور قوت مدافعت کی کمی ہے کیونکہ جسم انسانی اتنی تیزی سے خود کو تبدیل نہیں کرسکتا جیسا کہ سردی کے گرمی آہستہ آہستہ بڑھ رہی تھی اور جسم خود کو گرمی کے موسم میں ڈھال رہا تھا پھر بارش ہوئی اور موسم سرد ہوا اور جسم اتنی جلدی خود کو بدل نہیں سکا اب اس صورت میں کیا کریں ؟
©شہد خالص ایک چمچ ایک کپ تازہ پانی میں ملا کر صبح دوپہر شام استعمال کریں یہ ناک کان گلہ کھانسی اور سانس کی تنگی میں بےحد مفید ہے
©قسط شیریں 500گرام ملٹھی سفوف 500گرام ست پودینہ 20گرام نہایت باریک سفوف کرلیں اور ایک چمچ چاے والی دن میں تین بار استعمال کریں
©بادام شیریں 100گرام سونف 50گرام زیرہ سفید 50گرام شکر 100گرام سفوف کرلیں اور ایک چمچ چاے والی منہ میں ڈال کر چوسیں دن میں تین بار
#نوٹ
بخار نزلہ کھانسی گلہ کی خراش چھینکوں کی کثرت لازمی نہیں کہ کرونا کی علامات ہوں اس لئے گھبرائیں نہیں حواس کو قابو میں رکھیں اور تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں
28/12/2020
Preparation of Kushta Bara Singha
کشتہ بارہ سنگھا کی تیاری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujranwala
Opening Hours
| Monday | 19:00 - 22:00 |
| Tuesday | 19:00 - 22:00 |
| Wednesday | 19:00 - 22:00 |
| Thursday | 19:00 - 22:00 |
| Saturday | 19:00 - 22:00 |
| Sunday | 09:00 - 13:00 |
| 19:00 - 22:00 |
