AK Vids
this page is for entertainment and vlog purpose
اسلام علیکم تمام دوستوں کو عیدالاضحٰی مبارک ماشاءاللہ چار میں سے پہلا بیل اللہ پاک کی راہ میں قربان رشتے داروں پڑوسیوں اور غریبوں میں بانٹ بھی دیا سارے کا سارا باقی بھی صبح 11 ماشاءاللہ سبحان اللہ باقی بھی اسی طرح آج اور کل پھر بانٹیں گے 🥰😍
گوجرانوالہ سب سے بڑی بیلوں کی مویشی منڈی کی تازہ اپ ڈیٹ بروز منگل
گجرانوالہ اونٹوں کی منڈی کی تازہ اپ ڈیٹ منگل 26/5/2026 ماشاءاللہ بیوپاری خوش صرف چند اونٹ باقی وہ بھی شام تک امید ہے فروخت ہو جائیں گے 🥰🤩😍👍💯
ماشاءاللہ احمد خان اپنے قربانی کے بیلوں کے ساتھ پیار کرتے ہوئے 🥰🤩😍❤️
ماشاءاللہ گجرانوالہ منڈی میں یہ بیل آج ہی فروخت کے لیے آیا ہے بروز منگل 26/5/2026 جس بھائی کو چاہیے موبائل نمبر (03466466155) تمام دوستوں سے روکیسٹ ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر تاکہ جس بھائی کا نصیب میں ہو لے لیں 🤩😍❤️🥰
گجرانوالہ چندہ قلعہ مویشی منڈی میں اس بھائی کا بکرا اگر جس بھائی کو پسند آئے تو رابطہ ڈیمانڈ ویڈیو میں ہیں ویڈیو کو لائک شئیر ضرور کیجئے گا تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ 🤩😍❤️👍💯
ماشاءاللہ گجرانوالہ منڈی میں خوبصورت بیل آج ہی آیا جس بھی بھائی رابطہ کریں ڈیمانڈ اورموبائل نمبر ویڈیو بھائی نے بتایا بڑا بیل ہے تمام دوستوں سے روکیسٹ ہے ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شئیر لائک کریں تاکہ جس بھی بھائی کو چاہیے اس کا فائدہ ہو جائے 🤩😍❤️🌹👍💯
ماشاءاللہ نوجوان اور بچوں کا قربانی کے جانور بیچنے کا خوبصورت انداز 🤩😍
پیسے بھی پورے نہیں ہوتے بیوپاری سے بات کرتے ہوئے جو درد میں نے محسوس کیا اس کے دل کا کیا آپ کو بھی محسوس ہوا ہے 5 سال بعد اونٹ قربانی کے لیے تیار ہوتا ہے ایک ایک دن کا حساب لگا لیں خرچے کا یہ تو شکر ہے کسانوں کی اپنی زمین ہوتی ہے گندم وغیرہ ویڈیو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ جس بندے نے اونٹ کی قربانی کرنی ہوتی ہے وہ صاحب حیثیت ہوتے ہیں اللہ پاک نے ان پر اپنا خاص کرم نوازہ ہوتا ہے اگر کسی کو میری بات سمجھ میں آئی ہو تو ویڈیو کو لائک شئیر ضرور کیجئے گا تمام دوستوں کی محبتوں کا شکریہ 🥰🤩😍
ماشاءاللہ قربانی کے بکرے بڑی مشکل سے ڈیسکاونٹ کر کے خریدے اس بھائی نے میری بیوپاری حضرات سے درخواست ہے تھوڑی بہت گنجائش کر لیا کریں لوگ قربانی کا جانور خریدنا چاہتے ہیں
ماشاءاللہ بچے قربانی کے بکرے خرید کر بہت خوشی ہیں 🥰🤩😍
Click here to claim your Sponsored Listing.
Address
Gujranwala
52060
