Male Infertility Herbal care
ہماری پوری کوشش ہو گی کہ آپ کو مردانا بانچھ پن کے بارے میں جتنی ہو سکے معلومات فراہم کی جائیں۔
مردانہ کمزوری – ایک جسمانی نہیں، اندرونی نظام کی بیماری ہے۔
اکثر مرد حضرات سمجھتے ہیں کہ مردانہ کمزوری صرف عضو کی کمزوری یا وقتی تھکن کا نام ہے...
نہیں!
حقیقت یہ ہے کہ مردانہ کمزوری اکثر ان وجوہات کی بنا پر ہوتی ہے:
1️⃣ ذہنی دباؤ اور پریشانی۔
2️⃣ غلط عادتوں کا مسلسل تسلسل۔
3️⃣ کمزوری پیدا کرنے والی غذا۔
4️⃣ جگر، معدہ یا گردوں کی خرابی۔
5️⃣ نظامِ تولید میں سستی۔
طب یونانی میں ہم ان تمام وجوہات کو جڑ سے سمجھ کر علاج کرتے ہیں۔
نہ صرف وقتی آرام، بلکہ اصل نظام کو طاقت دی جاتی ہے۔
04/06/2025
چھلکا اسپغول – قدرت کا انمول تحفہ
قبض ہو یا معدے کی گرمی، اسپغول ہے سب کا حل!
اسپغول کے حیرت انگیز فوائد:
1️⃣ قبض کا فوری اور مؤثر علاج
2️⃣ معدے کی جلن اور تیزابیت میں مفید
3️⃣ بواسیر کے مریضوں کے لیے فائدہ مند
4️⃣ کولیسٹرول کم کرنے میں مددگار
5️⃣ وزن کم کرنے والوں کے لیے بہترین فائبر
6️⃣ پیشاب کی جلن اور گرمی میں آرام
7️⃣ آنتوں کی صفائی اور ہاضمے کی بہتری
استعمال کا طریقہ:
▪ ایک گلاس نیم گرم دودھ یا پانی میں دو چمچ اسپغول ڈال کر سونے سے پہلے پی لیں۔
یہ ایک قدرتی فائبر ہے جو Plantago ovata نامی پودے کے بیجوں کے چھلکے سے حاصل کیا جاتا ہے۔ طب یونانی، آیوروید اور جدید طب میں بھی اس کے بے شمار فوائد تسلیم شدہ ہیں۔
مزید آسانی سے سمجھنے کے لیے:
🔹 قبض کا قدرتی علاج:
چھلکا اسپغول پانی جذب کرکے آنتوں میں نرمیت پیدا کرتا ہے، جس سے پاخانہ آسانی سے خارج ہوتا ہے۔
🔹 معدے کی گرمی و تیزابیت:
یہ معدے کو ٹھنڈک دیتا ہے اور اضافی تیزابیت کو جذب کر کے سکون بخشتا ہے۔
🔹 پیشاب کی جلن:
چھلکا اسپغول پیشاب کی راہوں کو صاف کرتا ہے اور جلن میں مفید ہے، خاص طور پر گرمیوں میں۔
🔹 بواسیر:
اس کے استعمال سے پاخانہ نرم رہتا ہے، جس سے بواسیر کے مریضوں کو تکلیف نہیں ہوتی۔
🔹 وزن میں کمی:
یہ پیٹ بھرنے کا احساس دلاتا ہے، جس سے بار بار کھانے کی خواہش کم ہو جاتی ہے۔
احتیاط:
اسپغول ہمیشہ پانی، دودھ یا شربت کے ساتھ استعمال کریں۔
استعمال کے بعد پانی ضرور پئیں، ورنہ آنتوں میں رکاوٹ ہو سکتی ہے۔
03/06/2025
چیا سیڈز
وزن کم کریں، طاقت بڑھائیں – چیا سیڈز کے ساتھ!
چیا سیڈز – قدرت کا انمول تحفہ
100% خالص اور نیچرل
وزن میں کمی میں مددگار، ہاضمہ بہتر بنائے، جسم کو توانائی فراہم کرے، دل کے لیے مفید، جلد اور بالوں کے لیے بہترین۔
روزانہ ایک چمچ چیا سیڈز، صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم۔
صحت کی طاقت، قدرتی طریقے سے
03/06/2025
موصلی سفید (Safed Musli) ایک مشہور یونانی و آیورویدک دوا ہے جو مختلف بیماریوں اور کمزوریوں کے علاج میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کے پودے کی جڑ کو دوا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
فوائد:
1. قوت باہ میں اضافہ:
مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، سرعت انزال اور دیگر جنسی امراض میں نہایت مفید۔
ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کی پیداوار میں مدد دیتی ہے۔ نطفے کی مقدار اور معیار بہتر بناتی ہے۔
2. بانجھ پن (Infertility) میں فائدہ مند:
مرد و عورت دونوں میں بانجھ پن کے علاج کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
مادہ منویہ کی کمی کو دور کرتی ہے۔
3. جسمانی طاقت میں اضافہ:
جسمانی کمزوری، تھکن، اور نقاہت کو دور کرتی ہے۔
کھلاڑیوں کے لیے طاقت بڑھانے والی جڑی بوٹی۔
4. مدافعتی نظام کو مضبوط بناتی ہے:
قوت مدافعت (Immunity) بڑھاتی ہے، موسمی بیماریوں سے بچاتی ہے۔
5. شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتی ہے:
خون میں شوگر کی مقدار کو قابو میں رکھتی ہے۔
خراب کولیسٹرول (LDL) کو کم کرنے میں مددگار۔
6. دودھ بڑھانے والی دوا (Galactagogue):
خواتین میں دودھ کی مقدار بڑھانے کے لیے بھی دی جاتی ہے۔
7. جِلد اور بالوں کے لیے فائدہ مند:
جلد کو چمکدار بناتی ہے، جھریوں کو کم کرتی ہے۔
بالوں کی نشوونما میں مدد کرتی ہے۔
نقصانات:
1. زیادہ مقدار میں استعمال نقصان دہ ہو سکتا ہے۔معدہ میں گیس، اپھارہ یا قبض ہو سکتا ہے، متلی یا ہلکی سر درد کی شکایت ہو سکتی ہے۔
2. شوگر کے مریض احتیاط کریں
چونکہ یہ بلڈ شوگر کم کرتی ہے، اس لیے شوگر کی دوا کے ساتھ مل کر استعمال کرنے سے شوگر لیول بہت نیچے جا سکتا ہے۔
3. حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کو ماہر طبیب کے مشورے کے بغیر استعمال نہیں کرنی چاہیے۔
4. لمبے عرصے کے استعمال سے ہارمونی نظام متاثر ہو سکتا ہے، اس لیے وقفہ دے کر استعمال کرنا بہتر ہے۔
استعمال کا طریقہ (عام نسخہ)
پاؤڈر: 3 سے 5 گرام صبح و شام نیم گرم دودھ یا شہد کے ساتھ۔
03/06/2025
ایسی ادویات جو کہ ہماری آزمودہ ہیں، جن کا ہمیں اللّٰہ کے حکم سے بہت اچھا ریزلٹ ملا ہے وہ بھی آپ کے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے۔ آپ کی محبت اور اعتماد کا شکریہ ❤️
دماغی طاقت کے لیے ،اعصابی کمزوری، پٹھوں کی طاقت کے لیے۔ اعصابی دردوں کے لیے۔
شوگر کے مریض جن پر کوئی دواء کام نا کرتی ہو ان کے لیے بہت ہی کمال کی گولیاں ہیں۔
مردانہ طاقت کو مستقل طور پر بحال کرتی ہیں۔ اس کے استعمال سے مریض اللہ تعالیٰ کے حکم سے مستقل طور پر ٹھیک ہو گئے ہیں۔
یہ بات ہمیشہ ذہین نشین رکھیں کہ
"مردانہ کمزوری جسم کی نہیں، اندرونی نظام کی خرابی ہے"
طب یونانی جسم کے تمام اندرونی نظام کی خرابیوں کو جڑ سے ٹھیک کرتا ہے، وقتی طاقت نہیں بلکہ مستقل علاج دیتا ہے۔
اگر آپ مزید راہنمائی چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں۔
غذا صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔
مردانہ طاقت بڑھانے والی 3 بہترین غذائیں:
1. خشک کھجور۔ 2. دودھ۔ 3. بادام۔
(روزانہ استعمال کریں، اس سے طاقت خود واپس آئے گی)
ضروری ہدایت:
طاقت تب کمزور نہیں ہوتی، جب جسم تھکتا ہے... بلکہ جب ذہن مایوس ہوتا ہے۔ خود کو کبھی کم مت سمجھیں، اپنے آپ پر یقین رکھیں۔
نوٹ: جب آپ ہمبستری کے بعد صحتمند رہنا چاہتے ہیں تو یہ 3 باتوں کا خیال رکھیں: 1. ٹھنڈا پانی نہ پیئں۔ 2. فوراً نہ سوئیں۔ 3. فوراً نہ نہائیں۔ ان باتوں کا خیال رکھنے سے آپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
52250
