Dawat e Aam
Hum awam ko yoga or buhat sari asi chesye hai Jo Jo sehat k Liye mufeed hai us sy aga kreye gy
پیارے دوستو زندگی کو ساتھیوں کے ساتھ انجوائے کرتے ہوئے گزاریں اپنے پیارے ساتھیوں کے ساتھ چلاکیاں مت کریں اللہ رب العزت اپ کو بھی محفوظ رکھے گا اور زندگی ہنستے کھیلتے ہوئے ہی گزر جائے گی اسانی کے ساتھ اسانی بانٹیں اور خوش رہیں
16/07/2026
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت سب پیار کرنے والے مخلص دوستوں کو جو میری ویڈیوز کو دیکھتے ہیں اور پیار کا اظہار کرتے ہیں ان کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے ان کے سب دکھ غم دور فرما کے خوشیاں عطا فرمائے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین جزاک اللہ
پیارے دوستو ایکسرسائز ہر حال میں ضروری ہے اللہ رب العزت سب دوستوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
اللہ رب العزت سلامت رکھے ان دوستوں کو جو بے لوث اور مخلص ہو کر ساتھیوں کو پارٹی انجوائے کرواتے ہیں اللہ رب العزت سب دیکھنے اور سننے والے ساتھیوں کے بھی رزق میں اضافہ فرمائے امین
12/07/2026
پیارے دوستو اگر صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو ایکسرسائز کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں اور اپنے پیارے دوستوں کے ساتھ بھی وقت گزاریں اللہ رب العزت سب دوستوں کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ ہمارے نارمل سکول المنائی اسوسییشن گروپ کے بہت ہی پیارے اور مخلص ساتھی شیخ اول دین صاحب جو اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں ان کی کامل بخشش و مغفرت فرمائے اور ہم سب کو بھی اخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یا رب
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں اپنے دوستوں سے کھائیں بھی اور ان کو کھلائیں بھی اللہ رب العزت میرے چاہنے والے سب دوستوں کو انگنت نعمتیں عطا فرمائے صحت عطا فرمائے خوشیاں عطا فرمائے امین
اچھا مشورہ بھی صدقہ جاریہ ہوتا ہے
08/07/2026
پیارے دوستو میری دلی دعا ہے کہ اپ مجھ سے اتنا پیار کرتے ہیں اللہ رب العزت اپ سب کو اپنے غیب کے خزانوں سے ان گنت رزق حلال عطا فرمائے صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے امین خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
50250
