Imperial Group Limited APC "Suthra Punjab"
Genetorial Services
“یونین کونسل 27 رسول نگر، علی پور چٹھہ کے امام بارگاہ العمران میں ایمپریل گروپ لمیٹڈ ستھرا پنجاب کی جانب سے صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کیے گئے ہیں۔ محرم الحرام کے حوالے سے امام بارگاہ اور اطراف کے علاقوں کی مکمل صفائی، دھلائی اور دیگر ضروری انتظامات بروقت مکمل کیے گئے تاکہ عزاداران کو صاف ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کیا جا سکے۔”
17/06/2026
محرم الحرام کے مقدس ایام میں صفائی کا خیال رکھنا ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔
مجالس اور جلوسوں کے دوران کچرا صرف کوڑے دان (Dustbins) میں ڈالیں تاکہ ماحول صاف اور منظم رہے۔ امپیریل ویسٹ مینجمنٹ اور ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی ٹیمیں عزاداروں کی سہولت کے لیے فیلڈ میں چوبیس گھنٹے مستعد ہیں۔
آئیے مل کر صفائی کو یقینی بنائیں۔ کیونکہ صفائی نصف ایمان ہے! 🙏🏼🧹
05/06/2026
Happy World Environment Day! 🌍🌱
Today, on June 5th, let’s take a moment to appreciate our planet and remind ourselves of our responsibility to keep it clean and healthy.
every small act—like disposing of waste properly—makes a big difference. Imperial Waste Management and Suthra Punjab Authority (SPA) are always on the ground working to keep your cities clean, but a greener future is only possible with your support.
Let's work together for a better and sustainable tomorrow! 🤝✨
ستھرا پنجاب وزیرآباد
Deputy Commissioner Gujranwala Assistant Commissioner Wazirabad
عیدالاضحیٰ—دوسرا دن: علی پور چٹھہ میں عید آپریشن اور آلائشیں اٹھانے کا کام کامیابی سے جاری!
امپیریل ویسٹ مینجمنٹ اور ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کی ٹیمیں عید کے دوسرے دن بھی فیلڈ میں متحرک ہیں۔ شہر کے تمام علاقوں اور گلی محلوں سے آلائشوں کی فوری منتقلی کو یقینی بنایا جا رہا ہے تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول مل سکے۔
میڈیا اور عوام کی جانب سے امپیریل ویسٹ مینجمنٹ اور ستھرا پنجاب اتھارٹی (SPA) کے غیر معمولی صفائی کے انتظامات کو زبردست پزیرائی!
عید آپریشنز کے دوران علی پور چٹھہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں اور چوکوں کو نہ صرف صاف کیا گیا، بلکہ تعفن کے خاتمے کے لیے فینائل، سرف اور عرقِ گلاب ملے پانی سے دھو کر چمکایا جا رہا ہے۔ شہریوں کو ایک صاف، صحت مند اور خوشبودار ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ 🦺✨
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gujranwala
