MB QAMAR

MB QAMAR

Share

SENIOR JOURNALIST PUNJAB

22/12/2025
22/12/2025

تھانہ علی پور چٹھہ کے دو تفتیشی افسران ڈسمس فرام سروس کردئیے گئے

22/12/2025

*کچھ لوگ کہتے ہیں سب خود ہو جاتا ہے مگر قرآن صاف کہتا ہے کہ اختیار اللہ کے ہاتھ میں ہے اللہ وہ ہے جو بغیر سہارے کے سہارا دیتا ہے حدیث میں آیا کہ دعا عبادت ہے جو مانگنا چھوڑ دے وہ تعلق توڑ لیتا ہے اللہ ایک ہے وہی خالق وہی مالک وہی رازق ہے جو اس کو پہچان لے وہ کبھی خالی نہیں رہتا

گوجرانوالہآر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ انے سی پی او غیاث گل خان کے ساتھ مصروف دن 22/12/2025

گوجرانوالہآر پی او خرم شہزاد حیدر وڑائچ انے سی پی او غیاث گل خان کے ساتھ مصروف دن Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

Photos from MB QAMAR's post 21/12/2025

فیصل آباد ۔ ایڈیشنل سیشن جج انواراللہ نے سولہ سال کی لڑکی سے چار ماہ زیادتی کرنے والے جعلی عامل شکیل کو بیس سال قید اور پانچ لاکھ روہے جرمانے کی سزا سنا دی ۔ چک جھمرہ کے گاؤں نلے والا میں جعلی عامل شکیل احمد نے عزیز فاطمہ کو گھر میں ملازمہ رکھا ہوا تھا ۔ ملزم چار ماہ تک بچی کو کمرے میں یرغمال بنا کر زیادتی کرتا اور کمرے کو تالا لگا دیتا تھا ۔ متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں تھانہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج ہے ۔ ملزم جعلی عامل شکیل احمد احاطہ عدالت سے گرفتار

21/12/2025

اڈیالہ مت جانا، احتجاج کرنیوالے کو 5 سال جیل 5 لاکھ جرمانہ بھی ہو گا۔ ۔ حکومت نیا قانون لے آئی!

21/12/2025

گوجرانوالہ میں بچوں میں نمونیہ کے کیس بڑھ گئے۔چلڈرن ہسپتال میں مریض بچوں کا رش

21/12/2025

FIA action, fake currency maker of Pakistan arrested

21/12/2025

گوجرانوالہ ۔ن لیگ کے ایم پی اے عمر فاروق ڈار کا پیرا فورس پر عدم اعتماد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

SIALKOOT B. PASS
Gujranwala