Awaz-e-Awam Mehlowala More Region

Awaz-e-Awam Mehlowala More Region

Share

پیج کا مقصد مہیلووالا موڑ، عباس نگر، ڈھلانوالی اور خان پیارا کے تمام دیہاتی اور عوامی مسائل کو اجاگر

13/05/2026

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے اسکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق سمر کیمپس گرمیوں کی تعطیلات کے آغاز کے پہلے ہفتے سے شروع کیے جا سکیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ سمر کیمپس ایک ماہ تک محدود اوقات میں جاری رہیں گے تاکہ طلبہ کا نصاب بروقت مکمل کروایا جا سکے۔

حکام کے مطابق نجی اسکولوں کی درخواست پر سمر کیمپس کی اجازت دی جا رہی ہے، جبکہ یہ کیمپس صبح 7:30 بجے سے 9:30 بجے تک جاری رہیں گے۔

وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ شدید گرمی کے باوجود تعلیمی نقصان سے بچنے اور طلبہ کی پڑھائی کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

13/05/2026

یہ ڈرون آپٹک فائبر ٹیکنالوجی کے ذریعے کنٹرول کیے جاتے ہیں، رپورٹ

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2812797/1

13/05/2026
01/04/2026

عوامی مطالبہ

01/04/2026

گوجرانوالہ کا ایک سال میں مکمل ہونے والے میٹرو پراجکٹ کے شروع ہوئے 3 ماہ گزر گئے ۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujranwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

More Eminabad
Gujranwala