Waqar Qadri

Waqar Qadri

Share

biking,exploring

18/06/2026

پاکستان کا آدھا بجٹ سود کی ادائیگی میں جا رہا ہے

18/06/2026

تفتان میں پھنسی 4 سو بوزر گاڑیاں پاکستان فوج کی سیکورٹی میں نکالی جائیں گی۔حکام
بلوچستان میں پھنسے سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیوں کو نکالنے کا فیصلہ، فوج سیکورٹی فراہم کرے گی۔بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں سینکڑوں ایل پی جی بوزر گاڑیاں شاہراہوں پر عدم تحفظ کے باعث پھنسی ہوئی ہیں۔جس کے باعث پنجاب سمیت پاکستان کے دیگر شہروں میں ایل پی جی کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔ایل پی جی کی عدم فراہمی کے باعث فیکٹریوں میں پیداوار متاثر ہونے سمیت قیمتوں میں اضافہ بھی دیکھا گیا ہے۔
ضلعی حکام کے مطابق تفتان بارڈر پر پھنسی سینکڑوں گاڑیوں کو پاکستانی فوج کی سیکیورٹی میں کوئٹہ و دیگر علاقوں تک پہنچایا جائے گا۔
ابتدائی طور پر چار سو بوزر گاڑیوں کو کل سے تفتان سے نکالنے کا آغاز کیا جائے گا۔اس حوالے سے سیکورٹی کلیئرنس جاری کر کے گاڑیوں کو دستاویزات کیساتھ تیار رہنے کا کہا گیا ہے۔
مسلسل حملوں کے باعث معدنیات لیجانے والی گاڑیوں سمیت گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے بھی احتجاجاً لوڈنگ بند کردی ہے اور احتجاج کو سیکورٹی فراہمی سے مشروط کردیا ہے۔

18/06/2026

رکن شوری دعوتِ اسلامی حاجی اظہر عطاری بھائی کو حج کی سعادت پر مبارکباد

18/06/2026

فرمانِ آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

17/06/2026

مدرسۃ المدینہ دعوتِ اسلامی مین روڈ ٹھوٹھہ رائے بہادر میں وضو خانے پر چھت ڈالنے کی ضرورت ہے۔ ربّ العالمین کی رضا کیلئے تعاون فرمائیں۔رابطہ نمبر۔ 03484558948

17/06/2026

مریم نواز قوم کی ماں ہے لیکن میری چھوٹی بہن ہیں۔میری پینشن میں ساڑھے تین فیصد اضافہ خزانے پر بوجھ ہے لہٰذا میرے اس اضافے سے وزیر تعلیم کے سر پر بال لگوا دیئے جائیں۔۔

17/06/2026

معروف عالمِ دین مفتی طارق مسعود نے بلوچستان میں جاری دہشت گردی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے غیر شرعی قرار دے دیا اورواضح کیا کہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانا حرام ہے۔
•⚔️Pakistan Zindabad⚔️🇵🇰

17/06/2026

شان حضرت عمر رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ بزبان سید البشر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Gujrat