Raja Nomi

Raja Nomi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Nomi, Health/Beauty, Azad kashmir, Gujrat.

08/05/2024

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر
نیا زمانہ، نِئے صبح و شام پیدا کر
خدا اگر دل فطرت شناس دے تچھ کو
سکوت لالہ و گل سے کلام پیدا کر

08/05/2024

*بے وقت، بے وجہ، بے حساب مُسکرا دیتا ہوں*

*آدھے دُشمنوں کو تو یوں ہی ہرا دیتا ہوں!*

07/05/2024

I have reached 300 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

18/01/2024

*🤔بدتمیز بُُڑھیا کہتی ہے عمران خان کے بچے لندن میں آرام سے رہ رہے ہیں*
*جبکہ حسن نواز حسین نواز اور جنید صفدر تو شام کو لاہور کی گلیوں میں گرم آنڈے بیچ رہے ہوتے ہیں نا 🤨😠*

18/01/2024

*‏ایک تحقیق سے پتا چلا ہےکہ”تعلیم پٹواریو کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی”لہذا دلیل چھوڑیں زلیل کریں*
*👇*
*👈پٹا 🐕 ڈالیں پٹا👉*

18/01/2024

20 جنوری بروز ہفتہ تحریک انصاف کا ورچوئل جلسہ کرنے کا اعلان

عین ممکن ہے کہ ہفتہ والے دِن سوشل میڈیا کی سروسز پاکستان میں ایک بار پھر سے بند کردی جائیں گی

18/01/2024

یہ بھی پاکستان کا وزیر اعظم بننے کے خواب دیکھ رہا ہیے

19/08/2023

گلیلیو جب چرچ کے سامنے اپنے موقف سے دستبردار ہوا کہ زمین سورج کے گرد گھوم رہی ہے اور پھر کاہنان دیر کے عقیدے کو سچ مانا کہ سورج زمین کے گرد گھوم رہا ہے تو اس کی پھانسی کی سزا فسخ کر دی گئی۔

وہ عدالت سے باہر آیا تو ایک پادری نے اسے طنزیہ لہجے میں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تم ڈر گئے۔۔۔؟

" تم یا میں چاہ کر بھی اس سچ کو نہیں بدل سکتے کہ زمین سورج کے گرد گھوم رہی ہے۔ میری جان جانے یا ناجانے سے اس سچ پہ فرق نہیں پڑتا سو میں نے اپنی جان بجائی۔"

گلیلیو نے پادری کو مخاطب کرتے ہوئے جواب دیا.

آج غازی شاہد زوہیب نے جو سچ بولا وہ پچیس کروڑ زی شعور نفوس کی نمائندگی ہے تاہم غازی کو پاگل قرار دے کر پاگل خانے بھیج دیا گیا.
جبکہ پاگل خانے کے دروازے کو پکڑ کے کامریڈ چیختا رہا۔

"کیا مجھے پاگل قرار دینے سے سچ بدل جائے گا ۔۔۔؟؟ "

نپولین بونا پارٹ برحق کہہ گئے ۔۔

تیرے بعد کون للکارے گا باطل کو تمہارے لہجے میں۔۔۔ 🤪😁🤺🧑‍⚖️🖋️

21/02/2023

ق لیگ پئ ٹی آئی میں انضمام کا اعلان آج لاہور میں تقریب میں کرے گی
جس میں قائد عمران حان بھی موجود ہوں گئے

04/02/2023

قوم اب بھی بیدار نہ ہوئی تو ہر فرد ملکی تباہی کا ذمہ ہو گا۔

04/02/2023

جو کہتا ہیے وہ کرتا ہیے

15/01/2023

‏آج پٹواریوں کے قریب سے بھی نہ گزریں
اگر بہت زیادہ مجبوری ہو تو وٹا ہاتھ میں پکڑ کر
دور دور سے ہی ہُش ہُش کر کے گزارہ چلائیں۔🤣🤣

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address

Azad Kashmir
Gujrat
787730