Ch Waseem Langrial
Langrial,Teh Kharian,District Gujrat
پولیس تھانہ ککرالی کے اے ایس آئی امتیاز احمد نے سہونترہ چوک میں دوران ناکہ بندی عدن ذکریا ولد ذکریا سکنہ پرانا کوٹلہ کے قبضہ سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
صحافی سے ہر شخص سچ سننا چاہتا ہے مگر سچ کے ساتھ کوئی بھی کھڑا نہیں ہونا چاہتا۔!!!
افغان باشندوں کو غیر قانونی طور پر رہائش فراہم کرنے کے الزام میں شوکت حسین ولد محمد حسین سکنہ لنگڑیال چوک کوٹلہ کے خلاف تھانہ ککرالی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
13/06/2026
چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
کوٹلہ۔مین بھمبر روڈ پر تعمیر شدہ عمارت کو قبضہ کی نیت سے مسمار کرنے کی کوشش پر پولیس کی بروقت کارروائی تین نامزد محمد بلال ۔محمد عظیم۔جعفرحسین ساکنائے پہاڑے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
کوٹلہ اور گردونواح میں پیرافورس کا ایکشن متوقع کبوتر بازی کے جنگلے ، گلیوں کے جمپ ، تھڑے اور سیڑھیاں فوری ہٹانے کے احکامات
مظفرآباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے کی خبر نے غمزدہ کر دیا ہے وطنِ عزیز کی حفاظت اور قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنے فرائض سرانجام دینے والے ہمارے بہادر سپوتوں کی قربانیاں ہمیشہ قوم کے ماتھے کا جھومر رہیں گی۔
اس المناک حادثے میں شہید ہونے والے جوانوں کو سلامِ عقیدت پیش کرتا ہوں یہ وہ عظیم بیٹے ہیں جو پاکستان کی سلامتی، امن اور دفاع کے لیے ہر وقت اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں پوری قوم ان کے ایثار، بہادری اور جذبۂ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
اللّہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگوار خاندانوں کو یہ ناقابلِ تلافی صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آج پوری قوم اپنے بہادر افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے وطن کی خاطر دی جانے والی یہ قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں اور شہداء کا لہو ہمیشہ پاکستان کی سلامتی، استحکام اور سربلندی کی ضمانت رہے گا
ازادکشمیر میں انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئ ھے
04/06/2026
02/06/2026
سول جج ملکوال نائلہ ولی کو چوکیدار سول کورٹ کی جانب سے حراساں و بری نیت رکھنے پر مقدمہ درج۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Gujrat
50990
