AlHafiz Desi Products

AlHafiz Desi Products

Share

This Page provide pure organic products those are beneficial for health.

09/12/2025

✨ Pure & Authentic Desi Ghee 🧈🌿

Experience the rich taste of tradition and the goodness of nature! 🌾🐄

✅ 100% Pure & Natural

✅ Nutrient-Rich & Healthy

✅ Perfect for Cooking & Baking 🍳🍞

Nourish your family with every spoonful! ❤️👨‍👩‍👧‍👦

🛒 Order Now & Taste the Difference!

09/12/2025
07/06/2025

اللہ آپ کی زندگی میں ہر دن عید جیسا خوشگوار بنائے،
غم کبھی قریب نہ آئیں،
اور رزق، صحت و محبت میں اضافہ ہو۔
🕋 عید کے اس موقع پر دعا ہے:
قربانی کا جذبہ آپ کے دل کو مزید نرم، روشن اور پاکیزہ بنائے۔
عید الاضحی مبارک!

13/01/2024

#اللہ #شہد

10/01/2024

#شہد #اللہ

08/01/2024

#شہد #اللہ

07/01/2024

#شہد #اللہ

27/12/2023

#اللہ #شہد

‏چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:

1- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محرُوم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.
"فاذکرونی اذکرکم"
ترجمہ : "تم میرا ذکر کرو میں تُمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)

2- شُکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محرُوم ہو جائیں گے.
"لئن شكرتم لأزيدنكم"
ترجمہ : "اگر تم شُکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
(سورة إبراهيم :آیت 7)

3- دُعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبُولیت سے محرُوم ہو جائیں گے
"أدعوني أستجب لكم"
ترجمہ : "تم مجھے پُکارو میں تمہاری دُعا قبُول کروں گا".
(سورة غافر:آیت 60)

4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محرُوم ہوجائیں گے
"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"
ترجمہ : "الله اُنکو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
(سورة الأنفال :آیت 33)

27/12/2023

#شہد

24/12/2023

#شہد

23/12/2023

گزشتہ سے پیوستہ

دیسی گھی کے فوائد

*معدے کے لیے بہترین*

گھی میں ایسا فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے جو غذائی نالی کا ورم کم کرتا ہے اور نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے۔

*غذا کے نقصان دہ اجزاءکو دور کرے*

زیادہ درجہ حرارت میں پکنے والے کھانے اگر گھی سے بنائے جائے تو ان میں پیدا ہونے والے مضر صحت اجزاءبننے کی فکر نہیں کرنا پڑتی، جبکہ دیسی گھی سے پکے پکوانوں میں ایسا نہیں ہوتا۔

*کینسر سے تحفظ*

کوجیگیٹڈ لینولیس ایسڈ نامی جز جسمانی وزن میں کمی اور بلڈ پریشر سمیت مختلف اقسام کے کینسر کے خلاف مزاحمت کرتا ہے، تاہم سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے مزید تحقیق کی ضرورت ہے، مگر یہ واضح رہے کہ دیسی گھی میں قدرتی طور پر جز کافی مقدار میں ہوتا ہے۔
#شہد

23/12/2023

امام سفیان الثوری رحمه الله سے پوچھا گیا:
" نیکی کیا ہے ؟ “
فرمایا : ” جِس عمل پر تم کِسی سے اپنی تعریف کے خواہش مند نہ ہو ۔ "

(بهجة المجالس : 344/3)

#شہد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Gujrat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Jalal Pur Jatta
Gujrat
50700