syed imran shah
♥️♥️♥️♥️♥️
25/02/2024
عیداں تے شبراتاں آئیاں
سارے لوکی گھرنوں آئے
اوہ نہ آئے محمد بخشا
جیہڑے آپ ہتھیں دفنائے😭💔
الله پاک میرے والد صاحب اور خاندان کے سب مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😭
Gujrat 🇵🇰
23/12/2023
23/12/2023
09/11/2023
جانے کس گلی میں چھوڑ ایا ہوں
جاگتی ہوئی راتیں ہنستے ہوئے دوست
09/11/2023
شہرت کے خزانے میرے قدموں میں پڑے ہیں
اے الفت حیدر تیرے احسان بڑے ہیں
09/11/2023
یہ تو ممکن ہی نہیں ہے میرے عقیدے میں
علی علیہ السلام کے ہوتے کسی اور کو رہبر کہہ دوں
Salam all brothers and sisters please like and follow my new account.
Thanks regards 😊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Gujrat
