Safar E Ishq
آرزو ساحل کی مجھ طوفان کے مارے کو ہے
07/02/2023
راز فطرت کو پا گیا ہوتا
گر میں تجھ میں سما گیا ہوتا
مجھ میں گر تھوڑی سی تڑپ ہوتی
جانے تو کب کا آ گیا ہوتا
تیری محفل کا گر ادب آتا
خواہشِ دل دبا گیا ہوتا
کوئی تو مہربان لمحہ نسیم
مُجھ کو اُن کا بنا گیا ہوتا
صوفی نسیم احمد صابری صاحب
29/10/2022
وہ ہی آبلے ہیں وہ ہی جلن کوئی سوزِ دل میں کمی نہیں
جو لگا کے آگ گۓ ہو تم وہ لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hafizabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Hafizabad City
Hafizabad
52110
Hafizabad
52110
