Jawanan e Imamia Iodhi khel

Jawanan e Imamia Iodhi khel

Share

Imamia Students Organization (ISO)

03/05/2026

دفترِ رہبری کے بین الاقوامی امور کے معاون "آیت اللہ محسن قمی"
اس وقت رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمٰی سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کس حالت میں ہیں؟


-DISTRICT-HANGU
LODHI KHEL HANGU

03/05/2026

Message | Mujtuba Khamenei | آیت اللہ مجتبی خامنہ ای یوم مزدور و یوم معلم پر پیغام
رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای
کا یوم مزدور و یوم معلم پر پیغام
معلم اور مزدور ثقافت اور معیشت کی رہڑھ کی ہڈی ہیں

03/05/2026

*زندگی بخشنے والی دنیا*

’’جو شخص کتاب کی خوبصورت اور زندگی بخش دنیا سے تعلق نہیں رکھتا، وہ بلا شبہ اہم ترین انسانی کامیابیوں اور ساتھ ہی ساتھ عظیم ترین الٰہی و بشری معارف (علم و دانش) سے محروم ہے۔ کسی قوم کے لیے یہ بہت بڑا نقصان ہے کہ اس کے افراد کا کتاب سے کوئی واسطہ نہ ہو۔‘‘
شہید رہبر

_ -KHEL-HANGU
_

10/01/2026

*✨شہید الحاج قاسم سلیمانی کی ششم برسی✨*
*✨بعنوان مدافع ولایت کانفرنس💫*

امامیہ اسٹوڈنٹس اورگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع ہنگو الخمینی یونٹ لودھی خیل کے زیر اہتمام برسی شہید ق ا س م س ل ی م ا ن ی کا انعقاد، قومی امام بارگاہ لودھی خیل میں کیا گیا۔
جس میں گاؤں کے لوگوں نے شرکت کی ۔ طلباء اور عوام نے شرکت کی ۔ برسی میں علامہ سید نور آغا بہشتی نے خطاب فرمایا اور اپنے گفتگو سے مومنین کے دلوں کو منور کیا۔
پروگرام کا اختتام زیارت امام حسین علیہ السلام سے کیا گیا ۔





ِ_اسلامی_و_استحکامِ_پاکستان

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے پی ریجن ضلع ہنگو الخمینی یونٹ لودھی خیل*

10/01/2026

27/12/2025

☆HANGU

25/12/2025

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Hangu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lodhi Khel
Hangu
26196