BestDeals
this is an online shopping store page where you can buy anything you need in lowest price
Special Gift
01/06/2025
2pcs summer night dress get cozy with bestdeals 🌃👗💤
27/05/2025
For order your favorite one
Leave message on whtsp 03703404849
27/05/2025
31/01/2025
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
25/01/2025
عجیب انداز ھے ، عجیب پیغام ھے
قیدیوں کے تبادلے کا منظرنامہ میں، بالی ووڈ اور بالی ووڈ بھی کسی بلاک بسٹر مووی میں یہ منظر کشی نہی کرسکتی جو ان حقیقی ھیروز نے کردکھایا۔۔۔۔۔
قیدیوں کے تبادلے کا میدان سجا ھے ، سامنے ایک میز پڑی ھے
" میز کا مطلب ھے تم اپنے قیدی صرف مذاکرات کی میز پر ، ھمارے مطالبے مان کر ھی لے جاسکتے ھو ، زبردستی نہی"۔۔۔۔۔۔
" اور میز کے ایک طرف دو کرسیاں رکھی ھیں۔۔۔
جو اس فاتح کرسیوں پر بیٹھنے کے حقدار اسماعیل ھانیہ شہید اور یحییٰ سنوار شہید کی علامت ھے" ۔۔۔
اور میز کے سامنے کوئ کرسی نہی کہ
"ان لوگوں کے لئے کوئ کرسی نہی جو گھٹنے ٹیک دیں"۔۔۔۔۔
یہ ھوتا ھے فاتح جانبازوں کا فاتحانہ انداز ۔۔۔۔
اور شکست خوردہ اسرائیلی فوج کا سربراہ یہ کہتے ھوئے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیتا ھے کہ بدترین ناکامی کا احساس ھر وقت بے چین رکھتا ھے .......
25/01/2025
یہ تصویر لینے والے نوجوان کا کہنا ہے:
ایک لمحے کے لیے میرا دل رک گیا اور پھر مجھے پتہ چلا 😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
22680
