Ehsan-Bashir
🚨سب سے پہلے پاکستان 🚨
🩸سوشل ایکٹوسٹ 🩸
ہم اکثر بچپن میں یہ والے دانے کھاتے ہوتے تھے
Hazara
خانپور ڈیم پر ریسکیو 1122 کے ساتھ زبردست ڈرل 🚨 | سپیڈ بوٹ پر فل مستیاں 🌊
#1122
لبنان میں فوری جنگ بندی اور ایران کے منجمد اثاثے release کیے جائیں، مذاکرات سے پہلے دونوں شرائط کا پورا ہونا لازم ہے۔ اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف
11/04/2026
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ کی جانب سے دل دہلانے والی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس جہاز میں وہ پاکستان آے اس جہاز کی نشستوں پر سکولوں پر حملے میں شہید بچوں کی تصویر رکھی گئی تھی 💔
*وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ*
پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 366 روپے 41 پیسے فی لیٹر مقرر
ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 385 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر
*یہ 80 روپے والی خوشی ویسی ہی ہے جیسے 500 کا نوٹ گم ہو جائے اور 50 مل جائے 😂*
سرسوں کا تیل خرید لیں تقریباً پٹرول
جتنا ہی پڑے گا
لیکن استعمال کم ہوگا صبح و شام
ٹانگوں پر لگا کر پیدل چلیں!!!
😁
💥💫اخر کار شہباز شریف نے اپنے دل پر پتھر رکھ لیا
بجلی کی قیمت میں 6 فیصد اضافہ
💫💥ایک نوجوان کے اندر یہ صلاحیتیں ہونی چاہئے
صلاحیتیں (Capabilities)
1. فیصلہ سازی
2. مسئلہ حل کرنا
3. موافقت (تبدیلی سے ڈھلنا)
4. تنقیدی سوچ
5. تخلیقی صلاحیت
6. جذباتی ضبط (Emotional Regulation)
7. خود اعتمادی
8. ذمہ داری قبول کرنا
9. ہمدردی (دوسروں کو سمجھنا)
10. صبر و استقامت
11. وقت کا انتظام
12. قیادت (لیڈرشپ)
13. ٹیم ورک
14. مؤثر رابطہ (Communication)
15. تنقید سننا اور سیکھنا
26/03/2026
Class 4 jobs district Haripur...
26/03/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Haripur
22600
